03:12 pm
پی ٹی آئی کے 31 اراکین جنہوں نے استعفیٰ دینے سے انکار کردیا، فہرست سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے 125 ارکان میں سے 2 ارکان قومی اسمبلی پرنس محمد نواز اور جواد حسین نے سپیکر قومی اسمبلی کو اپنے استعفوں کی تصدیق نہیں کی اور تحریک انصاف کے 31 ارکان نے استعفیٰ دینے سے انکار کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے پنجاب سے 20، خبیر پختونخوا سے 4 ارکان نے استعفے نہیں دیے جبکہ سندھ سے 2 ، بلوچستان
سے ایک جبکہ 3 خواتین اور ایک اقلیتی رکن قومی اسمبلی نے بھی استعفی نہیں دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق فرخ الطاف افضل ڈھانڈلہ، چوہدری عامر سلطان، میر غلام محمد لالی، عاصم نذیر، نواب شیر وسیر اور راجا ریاض، ریاض فتیانہ، غلام بی بی بھروانہ، رائے مرتضیٰ اقبال، احمد حسین ڈیہڑ، رانا قاسم نون، عبدالغفار وٹو، سید سمیع الحسن گیلانی، سید مبین احمد، مخدوم سید باسط بخاری اور عامر طلال گوپانگ، امجد فاروق، سردار محمد جعفر خان لغاری اور سردار ریاض محمود، سندھ سے محمد میاں سومرو، عامر لیاقت حسین اور اکرم چیمہ نے استعفے نہیں دیے۔ خیبر پختونخوا سے پرنس محمد نواز، صالح محمد خان، نور عالم خان اور جواد حسین جبکہ بلوچستان سے میر خان محمد جمالی بھی مستعفی نہ ہونے والوں میں شامل ہیں اور قائم مقام سپیکر قاسم سوری بھی استعفوں کی منظوری کے باعث تاحال مستعفی نہیں ہوئے۔رپورٹ کے مطابق خواتین ارکان اسمبلی میں جویریہ ظفر آہیر، وجیہہ اکرام اور نزہت پٹھان نے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کیا جبکہ اقلیتی نشست پر منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار بھی استعفیٰ نہ دینے والوں میں شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے