05:51 pm
پی ٹی آئی کے مزیدکتنے ارکان واپس ایوان میں آنا چاہتے ہیں: ایاز صادق نے بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے مزیدکتنے ارکان واپس ایوان میں آنا چاہتے ہیں: ایاز صادق نے بڑا دعویٰ کردیا

05:51 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما ایازصادق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 9 ارکان نے رابطہ کر کے کہا وہ ایوان میں واپس آنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں آج ہونے والے اجلاس کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے 2014 میں اجتماعی استعفے جمع کرائے۔انہوں نے کہا کہ
مولانا فضل الرحمان نے استعفے قبول نہ کرنے پر مجھ پر تنقید کی، میں نے قانون اور قائدے کے تحت فیصلہ کیا، پی ٹی آئی کے 9 ارکان نے رابطہ کر کے کہا وہ ایوان میں واپس آنا چاہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میرے بلانے پر پی ٹی آئی ارکان نے استعفوں کی تصدیق نہیں کی، پی ٹی آئی ارکان اب بھی رابطہ کر رہے ہیں کہ ان سے زبردستی استعفے لئے گئے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے قومی اسمبلی میں آج ہونے والے اجلاس کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ راجہ پرویز اشرف صاحب نے وزیر اعظم کے طور پر بہترین وقت گزارا۔انہوں نے کہا کہ امید ہے اسپیکر اپنی غیر جانبداری کو یقینی بنائیں گے، یہ ایوان قانون اور آئین کا احترام کرے گا تو تمام ادارے احترام کریں گے، پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر پر تشدد کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پرویز الہٰی اور عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے تقدس کو پامال کیا، گزشتہ چار سال میں بڑھتے تشدد کے رجحان کو روکنا ہوگا، اس ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی ہوگی تو ہی تشدد کا رجحام ختم ہوگا۔مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے مزید کہا کہ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں، اس ایوان کو ڈپٹی اسپیکر پر تشدد کی مذمت کرنی چاہیئے، پرویز الہٰی نے گجرات کے غنڈے  پنجاب اسمبلی میں بھرتی کئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان