05:53 pm
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی: قائد ایوان کے انتخاب کے کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

مظفر آباد ( نیوزڈیسک) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کے کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق گزشتہ روز سپیکر کی رولنگ پر اسمبلی کی کاروائی کالعدم قرار جبکہ ہائی کورٹ کا حکم امتناعی بھی خارج کر دیا گیا ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سعید اکرم، جسٹس خواجہ محمد نسیم، جسٹس محمد یونس اور جسٹس رضا علی
خان نے تحریک انصاف کی اپیل پر کیس کی سماعت کی۔ وکلاء نے دلائل مکمل کئے جبکہ سعید اکرم نے فل بینچ کا فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ سپریم کورٹ نے سپیکر اسمبلی کی 15 اپریل کی قائد ایوان کے انتخاب کی کاروائی کو کلعدم قرار دیا۔سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کے لئے بلائے گئے اجلاس میں نئے قائد ایوان کا انتخاب نہیں ہوسکتا۔ سپریم کورٹ نے سیکرٹریٹ قانون کو ہدایت دی کہ صدر آزاد کشمیر کو نئے قائد ایوان کے لئے الگ سے اجلاس بلانے کی تحریک کرے۔ سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کی جانب سے 15 اپریل کے اسمبلی کی کاروائی پر حکم امتناعی بھی خارج کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی