08:21 pm
غنڈہ گرد اور سڑک چھاپ پی ٹی آئی کا جڑ سے خاتمہ ہر پاکستانی کا اولین فرض ہے،مریم نواز برس پڑیں

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ہوئی اور ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری پر حکومتی اراکین نے شدید ت ش د دد کیا، اس واقعے کی پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے مذمت کردی، انہوں نے کہا کہ پنجاب میں شکست دیکھتے ہوئے غنڈہ گردی شرو ع کردی۔مریم نواز نے ٹوئٹ میں لکھا کہ اس غنڈہ گرد اور سڑک چھاپ پی ٹی آئی کا جڑ سے خاتمہ ہر
پاکستانی کا اولین فرض ہے۔ یہ کلچر کسی طرح بھی ملک و قوم کے لیے اچھا نہیں بلکہ تباہی ہے۔ اس کا فوری سدباب اور خاتمہ ضروری ہے۔ پنجاب کے عوام ان کے چہرے پہچان لے۔مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ جتنا چاہے پھڑپھڑا لو پنجاب کا حق پنجاب کے عوام کوآج انشااللہ مل کررہے گا۔ وہ ترقی جو2018 میں چھین لی گئی تھی وہ پنجاب واپس لے کررہے گا۔ وزیراعلی حمزہ شہباز انشا اللہ۔دوسری جانب چوہدری پرویزالہی نے ایوان میں پولیس کی موجودگی پر کہا کہ پولیس کون ہوتی ہے اسمبلی کے اندر آنے والی ۔۔ آئی جی پنجاب کو ایک ماہ کی سزادی جائےگی ۔۔ کہا اس کو ایوان میں بلاکرذمہ دارٹھہرایاجائےگا ملک کی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا، آئی جی پنجاب راؤ سردار علی کے ساتھ پولیس کی بھاری نفری بھی پنجاب اسمبلی پہنچ گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف  اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع