08:23 pm
کارروائی کس کے کہنے پر کی گئی؟ چودھری پرویزالٰہی نے نام بتا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی ،ہنگامہ آرائی کےدوران چودھری پرویزالہٰی زخمی، میرا بازو توڑ دیا گیا، چودھری پرویزالٰہی کا الزام، کارروائی کس کے کہنے پر کی گئی چودھری پرویزالٰہی نے نام بھی بتادیا۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب اسمبلی میں جنگ کا سماں بندھا ہوا ہے، ہنگامہ آرائی کےدوران چودھری پرویزالہٰی زخمی ہوگئےاور میرا بازو توٹ گیا، جس پر انہیں ایوان سے
باہر نکال دیاگیا،ریسکیواہلکاروں نےپرویز الہٰی کوطبی امداد دی جبکہ چودھری پرویز الٰہی کا ہاتھ زخمی ہوگیا ، چہرے پر آکسیجن ماسک بھی لگا یا گیا۔چودھری پرویزالٰہی کا کہناتھا کہ میں ابھی بھی اسپیکر ہوں، یہ اسپیکر کے ساتھ ہو رہا ہے،شریفوں کا اصل چہرہ سامنے آگیاہے،شریفوں نے میری اچھائی کا اچھا بدلہ دیاہے،جب زمین پر گرا تو رانا مشہود میرے اوپر گرا ہوا تھا، حمزہ شہباز ایوان میں بیٹھ کر پکڑو پکڑو کہہ رہے تھے،یہ سب شہبازشریف کے فون پر کارروائی ہوئی ہے۔ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیاہے،آج انہوں نے ظلم کی انتہا کردی ، یہ شریفوں کی جمہوریت ہے،میں نےان کےساتھ اچھائی کی، آج صلہ مل گیا،جلاوطنی کےدوران حمزہ شہباز کا خیال رکھا،میری طبیعت بہت خراب ہے۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔