01:25 am
فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے آئوٹ ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی، سیاسی میدان میں ہلچل

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کے وزیراطلاعات سعید غنی نے کہاہے کہ عمران خان کہتا ہے فارن فنڈنگ کیس میں ان کی پارٹی آئوٹ کردی جائے گی، تم نے فارن فنڈنگ نہیں
یہودیوں اور بھارتیوں کی فنڈنگ لی ہے،صدر پاکستان نے آئین توڑا ہے، کسی بھی جمہوری ملک میں ایسا نہیں ہونا چاہیئے، عدم اعتماد کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کی گئی، کل پنجاب اسمبلی میں نامعلوم افراد کو داخل کراکر تشدد کرایا گیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ عمران نیازی مانتے ہیں کہ کراچی نے انہیں مینڈیٹ دیا، نمائندگی کا دعوی کرنے والی جماعت کے جلسے میں 30ہزار سے کم لوگ تھے، ہم نے باغ جناح کو ایک مرتبہ نہیں کئی مرتبہ بھرا ہے، ہمارا جلسہ پنڈال کے اندر اور باہر دونوں اطراف چل رہا ہوتا ہے، عمران خان کے جو کام بطور وزیراعظم کرنے کے تھے وہ نہیں کیے۔انہوں نے کہاکہ ملک میں گیس کا بحران ہوا ، بڑے بڑے اسکینڈل سامنے آئے، کل عمران خان نے یہ ضرور کہا کہ انتقامی کارروائی ہوگی، کل عمران خان نے کہا فارن فنڈنگ کیس سے ہمیں باہر کرنے کی کوشش ہے، فارن فنڈنگ کیس تو کئی سال سے چل رہا ہے، توشہ خانہ کیس یوسف رضا گیلانی اور دیگر پر بنا، تو کیا یہ کیس عمران خان کے خلاف نہیں بن سکتا۔انہوں نے کہا کہ ایسا نہیں ہوتا کہ تحفہ سستے میں خریدیں اور مہنگے داموں بیچ دیں، اگر تحفے بیچ دیئے تھے تو پیسے قومی خزانے میں جمع کرادیتے، جو آدمی زکواة اور چندہ چور ہو وہ یہ کام نہیں کرتا، کہتا ہے فارن فنڈنگ کیس میں ان کی پارٹی آئوٹ کردی جائے گی، تم نے فارن فنڈنگ نہیں یہودیوں اور بھارتیوں کی فنڈنگ لی ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار

توہین عدالت کیس ۔۔۔عمران خان مشکل میں۔۔۔سپریم کورٹ میں کی جانب سے اہم پیشرفت

میں معافی نہیں مانگوں گا۔۔۔ ہرجانے کے نوٹس پرشاہزیب خانزادہ بھی فرح گوگی کےسامنے ڈٹ گئے

ن لیگ پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے کون سے 2آپشنز استعمال کرنے والی ہے۔۔۔؟بڑا انکشاف ہو گیا 

راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میںپاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریزکی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔۔۔دیکھیں خبر میں

راجہ جی پنڈی جلساں تے میچ تکساں۔۔۔خوبصورت اور دلچسپ اردو میں پیغام کے بعد برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں سوار میچ دیکھنے کیلئے نکل پڑے