01:28 am
عمران خان کی مخالفت کرنیوالے صحافیوں کو دھمکی دینے والا شخص کون نکلا؟ گرفتار کر لی گئی

پشاور(نیوزڈیسک )تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیراعظم عمران خان کی مخالفت کرنے والے صحافیوں کو پھانسی کی دھمکیاں دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فقیرآباد کے رہائشی لوہار کو حراست میں لے لیا ، گزشتہ روز صدر خیبریونین آف جرنلسٹس پشاورناصرحسین کی جانب سے درج ایف آئی آر کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک نامعلوم شخص کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ صحافیوں کے خلاف عوام کو اکساکر قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔پولیس نے رپورٹ کے مطابق ملزم کی نشاندہی کرتے ہوئے اتحاد کالونی بنگش پلازہ میں کارروائی کرتے ہوئے مصطفی ولد زمین سکنہ مردان حال اتحاد کالونی کو گرفتارکرلیا ، ملزم سے صحافیوں کوجانی ومالی نقصان کا اندیشہ تھا ،پولیس نے ملزم کے خلاف مختلف دفعات 506,153a اور25ٹیلی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کردیا ہے۔گرفتارملزم مصطفی پیشے کے لحاظ سے لوہاربتایاجاتا ہے جو عمران خان کی مخالفت کرنے والے صحافیوں کے بارے میں کہہ رہا تھا کہ انہیں پھانسی دے دینی چاہیے ۔روزنامہ جنگ کے مطابق  علاوہ ازیں خیبر یونین آف جرنلسٹس نے ایک نامعلوم شخص کی طرف سے ویڈیو پیغام کے ذریعے عمران خان کے خلاف بات کرنے والے صحافیوں کوسرعام پھانسی اور انہیں مارنے کی کال پر تشویش کااظہار کیا ہے۔ یونین کے صدر ناصرحسین، سینئر نائب صدر عمران ایاز، نائب صدر بصیر قلندر، جنرل سیکرٹری عمران یوسفزئی، فنانس سیکرٹری شاہ زیب اور ایگزیکٹو کونسل کے ارکان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو اقتدار میں لانے میں میڈیا کا بڑا اہم کردار ہے اور اب تحریک انصاف کے کارکنوں کو صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے خلاف اکسانا قانون کو ہاتھ میں لینے کے مترادف ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار