01:34 am
شہزاد اکبر کے بعد عمران خان کا سب سےقریبی ساتھی بھی بیرون ملک اڑان بھرنے کو تیار

 اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم کے مشیر احتساب شہزاد اکبر  دبئی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں جس کے بعد اب ڈاکٹر شہباز گل نے بھی کہا کہ کسی بھی فلائٹ پر ملک سے باہر جاسکتا ہوں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی انہوں نے اعلان کیا تھا لیکن بعد میں موقف اپنایا تھا کہ ملک میں رہ کر عمران خان کا دفاع کریں گے، کہیں نہیں جارہے لیکن سٹاپ لسٹ سے عدالت کے ذریعے نام نکلوانے کے بعد ایک با ر پھر ان کا تازہ موقف سامنے آیا۔ ٹوئٹر پر ڈاکٹر شہبازگل نے لکھا کہ " وہ جو کہتے تھے کہ میں ملک سے بھاگ جاؤں گا ، ان کو خبر کروں کہ اس وقت عدالت کے حکم پر میرا نام کسی لسٹ میں نہیں اور کسی بھی فلائیٹ پر ملک سے باہر جا سکتا ہوں۔ انجام اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ وفاداری ہمارے خون میں ہے۔  انشاللہ ، اللہ ہمت دے تو عمران خان کے ساتھ  پہلے سے زیادہ ڈٹ کر کھڑا ہوں گا "۔وہ جو کہتے تھے کہ میں ملک سے بھاگ جاؤں گا ان کو خبر کروں کہ اس وقت عدالت کے حکم پر میرا نام کسی لسٹ میں نہیں اور کسی بھی فلائیٹ پر ملک سے باہر جا سکتا ہوں۔اس سے پہلے نجی ٹی وی کے مطابق شہزاد اکبر  ایمریٹس ائیر لائن کی پرواز ای کے  615 کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے ۔خیال رہے کہ  پی ٹی آئی کی حکومت کے گرتے ہی شہزاد اکبر و دیگر رہنماؤں کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا تھا جس پر شہزاد اکبر نے  اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر شہزاد اکبر و دیگر رہنماؤں کا نام سٹاپ لسٹ سے نکالا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے