01:38 am
کرپٹ مافیا عمران خان کو فارن فنڈنگ کیس کے ذریعے نااہل کرنے کی کوشش کرے گا، خدشہ کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل(ر)امجد شعیب کا کہنا ہے کہ کرپٹ مافیا عمران خان کو فارن فنڈنگ کے ذریعے نااہل کرنے کی کوشش کر سکتا ہے
۔نجی ٹی وی بول کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  فارن فنڈنگ کےکھیل میں ہدف عمران خان اور پی ٹی آئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس سب جماعتوں پرتھے لیکن سوائے پی ٹی آئی کے کسی کاکیس نہیں چلایا گیا ۔اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ کرپٹ مافیا ریاست سے زیادہ مضبوط ہے،ریاست ان کے خلاف کچھ نہیں کر سکتی۔سابق لیفٹیننٹ جنرل کا کہنا تھا کہ عمران خان کا سب سے بڑا قصور بھی یہی ہے کہ انہوں نے کرپشن کے خلاف آواز لگائی۔اس لیے کوئی بھی کرپٹ ادارہ ان کی شکل نہیں دیکھنا چاہتا۔ان کا کہنا تھا کہ پورا نظام کرپٹ مافیا کے تابع ہے اور وہ عمران خان کو نکالنے کے لیے ہر حربہ آزمائیں گے۔میں سمجھتا ہوں اس میں سب سے پہلا حربہ یہی ہے کہ اس کے خلاف فارن فنڈنگ کا کیس  چلایا جائے اور اس میں کسی نہ کسی طرح  عمران خان  کو نا اہل کر دیا جائے۔انہوں نے کہا کہ پرانی جماعتوں کے اگر اکاونٹس دیکھے جائیں تو انہوں نے ایسے ایسے مجرمانہ کام کیے ہوں گے کہ  جو انسان سوچ بھی نہیں سکتا۔

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا

سپریم کورٹ نے منشیات سمگلنگ کیس میں بری ہونیوالی غیر ملکی ماڈل ٹریزا ہلسکووا کو بڑا جھٹکا دیدیا

مخلوط حکومت کو وفاقی کابینہ کی حلف برداری کے دن ہی بڑا جھٹکا لگ گیا، وہ بڑی سیاسی جماعت جس نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت ہی نہ کی

وزارت خزانہ کا قلمدان کس کو سونپ دیا گیا؟ شہباز کابینہ میں کس کو پہلی بار وزارت ملی؟ تفصیلات آگئیں

وفاقی کابینہ کی تشکیل ،سلیم صافی نے پیپلزپارٹی پر شدید تنقید کر دی ، کن جماعتو ں کو زیادہ حصہ ملنا چاہئے تھا؟

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، بلاول کو کابینہ میں شامل کیوں نہیں کیا گیا؟ پتہ چل گیا

عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے اور غداری کا مقدمہ چلانے کی اپیل ، اسلام آباد ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

ترین گروپ  کیلئےن لیگ کی جاب سے بڑا انعام،وفاق میں کونسی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا گیاہے؟جانیے

اس سال ماہِ رمضان کتنے دنوں پر مشتمل ہو گا؟ عید کس تاریخ کو منائی جائیگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی