11:40 am
تحریک انصاف کی وکٹیں گرنا شروع ہو گئیں، بڑی سیاسی شخصیت مسلم لیگ (ن)میں شامل ہوگئی

مریدکی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاق اور پنجاب کی سطح پر حکومتوںکی تبدیلی کے ساتھ ہی پاکستان تحریک انصاف کی وکٹیں گرنا شروع ہو گئی ہیں اور مریدکے میں پی ٹی آئی کے مستعفی ہونے والے
رکن قومی اسمبلی بریگیڈیر(ر) راحت امان اللہ بھٹی کے چھوٹے بھائی سمیت اہم سیاسی شخصیات نے پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔علاقہ کے قصبہ نماگاؤں ننگل ساہداں میں ایک پر وقار افطار ڈنر کے دوران معروف سیاسی شخصیت رانا رفاقت علی نے مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے رانا افضال حسین اور سابق چیئرمین ضلع کونسل شیخوپورہ رانا احمد عتیق انور سے ملاقات کے دوران مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اسی تقریب میں سابق ایم این اے کے بھائی میجر (ر) قربان علی بھٹی نے مسلم لیگ( ن) میں شمولیت کا اعلان کیا اور کہا کہ ننگل ساہداں سے اٹھنے والی سیاسی کامیابی کی لہر پورے حلقہ این ای119 میں کامیابی کی ضمانت ہے۔اس تقریب میں سابق اراکین صوبائی اسمبلی حاجی مشتاق احمد گجر، چودھری حسان ریاض، میاں خالد جاوید ،سابق وائس چیئرمین بلدیہ مریدکے رانا ماجد نواز، سابق چیئرمین یونین کونسل رانا حسیب عامر، اعجاز بھٹی، سجاد حیدر بھٹی، کونسلرز سید اعجاز الحسن شیرازی، رانا عظمت علی، عطاء اللہ بھٹی، رانا ارشد علی، فیاض احمد بٹر،میاںمحمد افضل، رانا مبارز علی ، چودھری امیر حسین سمیت علاقہ بھر کی اہم شخصیات شامل تھیں۔دوسری تقریب میں پی ٹی آئی سابق ایم این اے کے قریبی ساتھی طاہر الیاس عرف طاہرا پہلوان اور متین راٹھور نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ اپنی رہائشی گاہ پر رانا افضال حسین اور رانا احمد عتیق انور کے اعزاز میں تقریب کے دوران انہوںنے کہا کہ ہم پہلے بھی رانا تنویر حسین کے کارکن اور ساتھی تھے اور آئندہ بھی ان کے کارکن کی حیثیت سے ساتھ چلیں گے۔مستعفی ایم این اے کے ایک اور قریبی ساتھی چاچا محمد حسین، کونسلر نذر حسین نذر نے اپنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے انہیں شدید مایوس کیا ہے اور نعروں کے سوا ملک و قوم کے لیے کوئی کام نہیں کیا ۔ انہوںنے کہا کہ وہ رانا تنویر حسین اور رانا احمد عتیق انور کی کامیابی کے لیے اپنے تما توانائیاں صرف کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان

عہدوں پر اختلافات، بلاول بھٹو کا نواز شریف سے ملاقات کا فیصلہ، لندن کب روانہ ہوں گے؟ بڑی خبر آگئی

سپریم کورٹ نے منشیات سمگلنگ کیس میں بری ہونیوالی غیر ملکی ماڈل ٹریزا ہلسکووا کو بڑا جھٹکا دیدیا

مخلوط حکومت کو وفاقی کابینہ کی حلف برداری کے دن ہی بڑا جھٹکا لگ گیا، وہ بڑی سیاسی جماعت جس نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت ہی نہ کی

وزارت خزانہ کا قلمدان کس کو سونپ دیا گیا؟ شہباز کابینہ میں کس کو پہلی بار وزارت ملی؟ تفصیلات آگئیں

وفاقی کابینہ کی تشکیل ،سلیم صافی نے پیپلزپارٹی پر شدید تنقید کر دی ، کن جماعتو ں کو زیادہ حصہ ملنا چاہئے تھا؟

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، بلاول کو کابینہ میں شامل کیوں نہیں کیا گیا؟ پتہ چل گیا

عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے اور غداری کا مقدمہ چلانے کی اپیل ، اسلام آباد ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

ترین گروپ  کیلئےن لیگ کی جاب سے بڑا انعام،وفاق میں کونسی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا گیاہے؟جانیے