12:21 pm
نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کیا جائیگا یا نہیں؟ شہری کی درخواست پر عدالت کا تہلکہ خیز فیصلہ آگیا

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کا اجراء روکنے اور وطن واپسی پر گرفتار کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔
عدالت نے درخواست گزار پر  5زار روپے جرمانہ بھی عائد کیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شہری نعیم حیدر کی نوازشریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کے لئے درخواست قابل سماعت ہونے پر سماعت کی ،  عدالت نے استفسار کیا کہ  بتائیں وفاقی  حکومت نے کب آرڈر کیا جس سے آپ متاثر ہوئے ہیں، یہ کورٹ ہوا میں تو کوئی آرڈر نہیں کرے گی ، پورے میڈیا میں اس کے چرچے ہیں ، ہم نے کوشش کی کہ وہ آرڈر ملے مگر نہیں مل سکا ، عدالتی فیصلے میں موجود ہے کہ اشتہاری کا سرینڈر کرنا ضروری ہے ۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ کوئی اشتہاری ہے تو اس کے ساتھ قانون کے مطابق کارروائی ہو گی ۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ اشتہاری کو  پاسپورٹ جاری ہو تو عدالت کی عزت کا سوال ہے ۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ اس عدالت کی عزت عدالتی فیصلے  ہیں ۔عدالت نے درخواست گزار سے کہا کہ پہلے سے ہی بہت کیسز ہیں ، سائلین کیلئے قیمتی وقت ہے ،  عدالتی وقت ضائع کرنے پر کیوں  نہ آپ پر جرمانہ عائد کیا جائے ، عدالت نے درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کیا جو کچھ دیر بعد سنایا گیا، عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی ،عدالت نے  3 صفحات پر مشتمل فیصلے میں  درخواست گزار کو 15 روز میں  پانچ ہزار روپے جرمانہ جمع کرانے کا حکم دیا۔

تازہ ترین خبریں

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار

توہین عدالت کیس ۔۔۔عمران خان مشکل میں۔۔۔سپریم کورٹ میں کی جانب سے اہم پیشرفت

میں معافی نہیں مانگوں گا۔۔۔ ہرجانے کے نوٹس پرشاہزیب خانزادہ بھی فرح گوگی کےسامنے ڈٹ گئے

ن لیگ پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے کون سے 2آپشنز استعمال کرنے والی ہے۔۔۔؟بڑا انکشاف ہو گیا 

راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میںپاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریزکی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔۔۔دیکھیں خبر میں

راجہ جی پنڈی جلساں تے میچ تکساں۔۔۔خوبصورت اور دلچسپ اردو میں پیغام کے بعد برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں سوار میچ دیکھنے کیلئے نکل پڑے

شہباز شریف کو تاریخی جھٹکا ، عثمان بزدار کا وزارت اعلیٰ پنجاب سے استعفیٰ منظور نہ ہوا تو کیا ہو گا؟بڑی خبر آگئی

کیا ضمیر کی آواز پر پارٹی کے خلاف ووٹ دینا جرم ہے ؟کیسا جرم ہے جس کی آئین میں اجازت دی گئی ہے ؟

وزیرداخلہ بنتے ہی رانا ثنا اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اعلان کر دیا

عہدوں پر اختلافات، بلاول بھٹو کا نواز شریف سے ملاقات کا فیصلہ، لندن کب روانہ ہوں گے؟ بڑی خبر آگئی

سپریم کورٹ نے منشیات سمگلنگ کیس میں بری ہونیوالی غیر ملکی ماڈل ٹریزا ہلسکووا کو بڑا جھٹکا دیدیا

مخلوط حکومت کو وفاقی کابینہ کی حلف برداری کے دن ہی بڑا جھٹکا لگ گیا، وہ بڑی سیاسی جماعت جس نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت ہی نہ کی

وزارت خزانہ کا قلمدان کس کو سونپ دیا گیا؟ شہباز کابینہ میں کس کو پہلی بار وزارت ملی؟ تفصیلات آگئیں

وفاقی کابینہ کی تشکیل ،سلیم صافی نے پیپلزپارٹی پر شدید تنقید کر دی ، کن جماعتو ں کو زیادہ حصہ ملنا چاہئے تھا؟