01:39 pm
عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور ہونے پر اعتراف اٹھا دیا گیا، نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

لاہور (نیوزڈیسک) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے عثمان بزار کے بطور وزیر اعلیٰ استعفے کی منظور پر اعتراض اٹھاتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل  پنجاب کو خط لکھ دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی جانب سے لکھے گئے خط میں   عمر سرفراز چیمہ نے  سابق گورنر چودھری سرور کی جانب سے عثمان بزدار کے استعفے کی منظوری پر اعتراض اٹھایا  اور ایڈووکیٹ جنرل سے  عثمان بزدار کے استعفے کی منظوری کی قانونی حیثیت دریافت کی ۔خیال رہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے  29 مارچ کو  وزیر اعظم سے ملاقات میں اپنا استعفیٰ ان کے حوالے کیا تھا ،  استعفیٰ 30 مارچ کو  گورنر ہاؤس کو موصول ہو گیا تھا   جسے چودھری سرور نے منظور کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

شہباز شریف کو تاریخی جھٹکا ، عثمان بزدار کا وزارت اعلیٰ پنجاب سے استعفیٰ منظور نہ ہوا تو کیا ہو گا؟بڑی خبر آگئی

کیا ضمیر کی آواز پر پارٹی کے خلاف ووٹ دینا جرم ہے ؟کیسا جرم ہے جس کی آئین میں اجازت دی گئی ہے ؟

وزیرداخلہ بنتے ہی رانا ثنا اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اعلان کر دیا

عہدوں پر اختلافات، بلاول بھٹو کا نواز شریف سے ملاقات کا فیصلہ، لندن کب روانہ ہوں گے؟ بڑی خبر آگئی

سپریم کورٹ نے منشیات سمگلنگ کیس میں بری ہونیوالی غیر ملکی ماڈل ٹریزا ہلسکووا کو بڑا جھٹکا دیدیا

مخلوط حکومت کو وفاقی کابینہ کی حلف برداری کے دن ہی بڑا جھٹکا لگ گیا، وہ بڑی سیاسی جماعت جس نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت ہی نہ کی

وزارت خزانہ کا قلمدان کس کو سونپ دیا گیا؟ شہباز کابینہ میں کس کو پہلی بار وزارت ملی؟ تفصیلات آگئیں

وفاقی کابینہ کی تشکیل ،سلیم صافی نے پیپلزپارٹی پر شدید تنقید کر دی ، کن جماعتو ں کو زیادہ حصہ ملنا چاہئے تھا؟