05:50 pm
بلاول بھٹو کی کابینہ میں شمولیت پر پی پی میں اختلافات برقرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کی وفاقی کابینہ میں شمولیت کا فیصلہ تاحال نہ ہو سکا اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کی کابینہ میں شمولیت پر پارٹی میں اختلافات برقرار ہیں۔نجی ٹی وی کو اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کی
کابینہ میں شمولیت پر پارٹی میں اختلافات برقرار رہیں اور پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت بلاول بھٹو کے وزیر بننے کی مخالف ہے۔پی پی ذرائع نے بتایا ہے کہ بلاول بھٹو آج بیرون ملک دورے پر روانہ ہونگے اور ان کی لندن سے واپسی کا شیڈول تاحال طے نہیں ہوا ہے۔دوسری جانب ن لیگ بلاول بھٹو کی بطور وزیر کابینہ میں شمولیت کی خواہشمند ہے اور حکومت کا دعویٰ ہے کہ پیپلزپارٹی پہلے فیز میں کابینہ کا حصہ بنےگی۔واضح رہے کہ آئینی عہدوں پر پی پی اور ن لیگ میں اختلافات سامنے آگئے ہیں۔پیپلز پارٹی سے وعدہ کے بعد اب ن لیگ پنجاب کی گورنر شپ سے کترانے لگی ہے، ن لیگ نے چیئرمین سینیٹ کیلئے اسحاق ڈار کا نام تجویز کردیا ہے اور اسحاق ڈار کا نام تجویز کرنے پر پی پی قیادت نے سخت ردعمل دکھایا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 