08:37 pm
چودھری شجاعت حسین کا سیاسی کشیدگی سے دلبرداشتہ ہو کر سیاست چھوڑنے پر غور،نجی چینل نے بڑادعویٰ کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک )صدر پاکستان مسلم لیگ (ق)چودھری شجاعت حسین سیاسی کشیدگی کے باعث دلبرداشتہ ہوگئے ،سیاست چھوڑنے پر غور کر رہے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ گزشتہ روز چودھری پرویز الہیٰ کی عیادت کے لیے ان کے گھر گئے تو
چودھری شجاعت حسین اورچودھری وجاہت حسین بھی موجود تھے۔ لیاقت بلوچ نے چودھری شجاعت حسین کو مشورہ دیا کہ بطورسینئر سیاستدان کشیدگی اور انتہا پسندی ختم کرنے کے لیے میدان میں آئیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ملکی سیاست میں حالیہ کشیدگی کا ذکر ہوا تو چودھری شجاعت حسین نے انتہائی دل گرفتہ انداز میں کہا کہ میں تو سوچ رہا ہوں کہ اب سیاست میں رہنا بھی ہے یا نہیں جس پر لیاقت بلوچ نے کہا کہ چودھری صاحب! آپ وضع دار سیاسی شخصیت ہیں، سیاست چھوڑنے کے بجائے بہتر ہے سیاسی کشیدگی اور انتہا پسندی کو ختم کرنے کے لیے میدان میں آئیں۔ جماعت اسلامی کے رہنما نے چودھری شجاعت حسین سے کہا کہ قوم کو سمجھائیں کہ یہ سب کچھ کسی کے مفاد میں بھی نہیں، جس پر چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ لیاقت صاحب میں اپنا ذہن بناتا ہوں، پھر آپ سے ملاقات کرکے بات کروں گا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 