08:48 pm
وفاقی کابینہ کتنے ارکان پرمشتمل ہوگی ،خورشید شاہ نے بتادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ وفاقی کابینہ 36 رکنی ہوگی جس میں پیپلزپارٹی کے 11، ن لیگ کے 14 اور جے یو آئی کے 4 وزرا شامل ہوں گے۔خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ 7 وزارتیں اتحادیوں کو دی جائیں گی، دوسری جانب بی
این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کا کہنا ہےکہ ابھی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بنیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس نےکابینہ کی حلف برداری کے لیے ایوان صدر سے رجوع کرلیا ہے، ایوان صدر سے جواب آنےکے بعد حلف برداری کی تقریب ہوگی۔ادھر مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ وفاقی کابینہ کو حتمی شکل دی جاچکی ہے، کچھ دیر میں کابینہ کے ناموں کا اعلان کروں گی۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کسی کا کوئی ایشو نہیں بنا ہوا، سب قیاس آرائیاں ہیں، پوری کابینہ کا ایک ساتھ اعلان کرنا چاہتے تھے، وفاقی کابینہ چاروں صوبوں کی عکاسی کرے گی، وفاقی کابینہ کے حوالے سے کسی جماعت کا کوئی مسلئہ نہیں بنا، اس میں تمام جماعتوں کی نمائندگی ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 