11:38 am
تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن آف پاکستان سے بڑی خبر آگئی

تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن آف پاکستان سے بڑی خبر آگئی

11:38 am

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں 3رکنی بنچ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے خلاف ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی سماعت جاری ہے جہاں   اکبر ایس بابر اور پی ٹی آئی کے وکیل پیش ہوئے ہیں ۔تفصیلات کے 
مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وکیل انور منصور نے الیکشن کمیشن بینچ کے سامنے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ پڑھ کر سنایا ۔ معاون وکیل نے کہا کہ ہائیکورٹ اکبرایس بابرکوکیس سےالگ کرنےکی درخواست خارج کرچکی ہے ۔ وکیل انور منصور نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جو آبزرویشن دیں وہ بدقسمتی ہے، میں اپناایک اعتراض کمیشن کےسامنےرکھناچاہتاہوں کہ الیکشن کمیشن اس وقت مکمل نہیں ہے، الیکشن کمیشن کے 2 ارکان تعینات نہیں ہوسکے۔وکیل اکبر ایس بابر نے کہا کہ یہ اعتراض پہلےبھی اٹھایاگیاتھالیکن خارج کیاگیا۔ پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور نے کہا کہ اعتراض کامقصدسماعت رکوانانہیں، آئین میں الیکشن کمیشن کےممبران کی تعدادمتعین ہے، الیکشن ایکٹ 2017 کےمطابق کمیشن کےتمام ارکان کاہونالازمی ہے۔چیف الیکشن کمشنر نے استفسار کیا کہ ہائیکورٹ نے 30 روزمیں فیصلےکی ہدایت کی اس کاکیاکریں گے؟۔ انور منصور نے کہا کہ دلائل اور کیس سے راہ فرار اختیار نہیں کرونگا، پولیٹیکل پارٹیز آرڈر کے تحت غیر ملکی کمپنیوں سے فنڈنگ کی اجازت ہے ، ہر جگہ فارن فنڈنگ کا ذکر ہوتا ہے جبکہ کیس ممنوعہ فنڈنگ کا ہے ، ممنوعہ فنڈنگ ملک کے اندر سے بھی ہو سکتی ہے ، سکروٹنی کمیٹی کے ٹی او آرز غیر ملکی فنڈنگ تک محدود تھے ، کمیٹی الزامات کی روشنی میں فارن فنڈنگ کی تحقیقات کر سکتی تھی ۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر