02:20 pm
مخلوط حکومت کو وفاقی کابینہ کی حلف برداری کے دن ہی بڑا جھٹکا لگ گیا، وہ بڑی سیاسی جماعت جس نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت ہی نہ کی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بی این پی مینگل نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے سے انکار کردیا اور آج وفاقی کابینہ کی حلف برداری میں شرکت بھی نہ کی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کی حلف برداری کے روز ہی حکومت کی اہم اتحادی ناراض
ہوگئی ، بی این پی مینگل نے آج وفاقی کابینہ کی حلف برداری میں شرکت نہ کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بی این پی مینگل نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے سے انکار کردیا، اختر مینگل حلف برداری تقریب میں بھی مدعو شریک نہ ہوئے۔ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ شب سردار اختر مینگل کو منانے کی ساری کوششیں رائیگاں گئی، سردار اختر مینگل نے سانحہ چاغی پر کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا تھا۔خیال رہے وزیراعظم شہباز شریف کی چونتیس رکنی وفاقی کابینہ نےحلف اٹھا لیا، قائم مقام صدرصادق سنجرانی نے اکتیس وفاقی وزرا اور تین وزرائے مملکت سے حلف لیا۔کابینہ میں ن لیگ کے چودہ ، پیپلزپارٹی گیارہ، جے یو آئی اے کے چاراورایم کیو ایم کے حصہ میں دو اورمسلم لیگ ق جمہوری وطن پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے حصے میں ایک ایک وزارت آئی۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی