04:08 pm
عہدوں پر اختلافات، بلاول بھٹو کا نواز شریف سے ملاقات کا فیصلہ، لندن کب روانہ ہوں گے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک )وزیراعظم شہبازشریف کی اتحادی حکومت کو ابھی ایک ہفتہ ہی ہواہے کہ اتحادی جماعتوں کے مابین اختلافات پیدا ہو گئے ہیں ، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان تاحال معاملات مکمل طور پر طے نہیں ہو پائے ہیں
جس کیلئے اب بلاول بھٹو زرداری نے نوازشریف سے بات چیت کرنے کیلئے لندن جانے کا فیصلہ کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے اختلافی معاملات پر ہاتھ اٹھا لیئے ہیں ، پیپلز پارٹی صدر مملکت ، چیئرمین سینیٹ ، اور گورنر پنجاب کے عہدے لینا چاہتی ہے جس پر شہبازشریف کے ساتھ معاملات مکمل طور پر طے نہیں ہو پا رہے ہیں، اختلا ف کے باعث بلاول بھٹو زرداری نے اب نوازشریف سے ملاقات کیلئے لندن جانے کا فیصلہ کیا ہے ، وہ آج رات لندن روانہ ہوں گے جہاں نوازشریف سے ملاقات میں اختلافی معاملات پر بات کریں گے ۔یاد رہے کہ 34 رکنی وفاقی کابینہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیاہے ، بلاول بھٹو زرداری نے ابھی تک کوئی بھی عہدہ قبول نہیں کیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 