04:20 pm
شہباز شریف کو تاریخی جھٹکا ، عثمان بزدار کا وزارت اعلیٰ پنجاب سے استعفیٰ منظور نہ ہوا تو کیا ہو گا؟بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کو تاریخی جھٹکا ، عثمان بزدار کا وزارت اعلیٰ پنجاب سے استعفیٰ منظور نہ ہوا تو کیا ہو گا؟بڑی خبر آگئی

04:20 pm

لاہور ( نیوزڈیسک ) پی ٹی آئی نے حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے خلاف نیا پتا پھینک دیا۔مقامی اخبار کی رپورٹ میں اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نے نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا حلف رکوانے کے آئینی،قانونی 
اور دیگر تاخیری حربے استعمال کرنے کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔پی ٹی آئی نے حمزہ شہباز کے وزارت اعلیٰ کے انتخاب کے نتائج کے خلاف ایک نیا پتا پھینک دیا۔گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی طرف سے عثمان بزدار کے استعفے کی منظوری کے طریقہ کار پر اعتراض اٹھاتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے قانونی و آئینی تفصیلات طلب کر لی ہیں اس ضمن میں ایڈووکیٹ جنرل کر خط بھی لکھ دیا گیا۔بعض حلقوں کا کہنا تھا کہ اگر سردار عثمان بزدار کا استعفی تکنیکی بنیاد پر منظور نہیں ہوتا تو اس کے بعد ہونے والا تمام پراسیس خصوصا وزارت اعلیٰ کا انتخاب بھی متنازعہ اور غیر آئینی ہو جائے گا ، اگر ایسا نہ بھی ہو تو نیا میچ ضرور پڑے گا۔دوسری جانب نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کی تقریب نہ ہونے کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ مسلم لیگ ن کے وکلانے حمزہ شہباز کی جانب سے درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی ، درخواست میں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ، درخواست میں کہا گیا ہے کہ آئینی کنونشنز کی خلاف ورزی آئین کی خلاف ورزی کے مترادف ہے ، گورنر پنجاب نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب سے حلف نہیں لے رہے جوغیر آئینی ہے ، حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی کے ایوان نے قانون کے مطابق وزیر اعلیٰ منتخب کیا ، عدالت گورنر پنجاب کو نئے وزیر اعلیٰ پنجاب سے حلف لینے کے احکامات جاری کرے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان