07:44 pm
خاتون کے پیٹ میں پانی بھر گیا لیکن ڈاکٹر کا عمران خان کی حکومت جانے کے بعد صحت کارڈ سے مفت علاج کرنے سے انکار

عمران خان کی حکومت تو چلی گئی ہے لیکن اب غریبوں کو بہت سے مسئلے مسائل پیش آ رہے ہیں۔ میرے گردے فیل ہو گئے ہیں، پیٹ میں پانی بھر گیا ہے، یہ باتیں ہیں ایک مجبور ماں کی۔یہ کہتی ہیں کہ پہلے تو میرا علاج صحت کارڈ پر ہو جاتا تھا
اور صحت کارڈ پر ہی 3 سے 4 مرتبہ علاج بھی کروایا ہے۔ لیکن جب ہم کل گئے تو انہوں نے کہا کہ حکومت گر گئی ہے اب علاج مفت نہیں ہوگا۔میں اب کیا کروں میرے تو چھوٹے چھوٹے 3 بچے ہیں اور شوہر گلی محلوں میں پھیری لگا کر اشیاء وغیرہ فروخت کرتا ہے۔ مزید یہ کہ ہماری تو اتنی سقت نہیں کہ ہم علاج کروائیں، اب میرے والدین اور بھائیوں نے ہی دوبارہ ٹیسٹ وغیرہ کروائے ہیں جس میں 10 سے 15 ہزار لگ گئے ہیں۔اس کے علاوہ اس مجبور ماں کا کہنا ہے کہ جب سے میں مدد کیلئے سوشل میڈیا پر آئی ہوں میری بہت سے لوگوں نے مدد کی ہے اور جس نے بھی مجھے یہ 10 ہزار بھیجے ہیں اللہ اسے اتنا خوش رکھے کہ زندگی میں اس کے کوئی غم نہ آئے، اللہ پاک اسے سمندر کے پانی سے بھی زیادہ عطا کرے۔

تازہ ترین خبریں

ہم معاملات  آئین کےمطابق بڑھانا چاہتے ہیں، دانائی سے فیصلہ نہ  کیا تو انارکی پھیلے گی، وفاقی  وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

عدالت نے حسان نیازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا

سازشی سائفر میں ناکامی ، عمران خان کا یوٹرن  ،امریکا  تعلقات  بحالی کیلئے  لابنگ فرم سے معاہدہ   کرلیا

روزہ نیلامی میں حکومت نے 1141 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے،اسٹیٹ بینک

13 کا ٹولہ تباہی  کی علامت  ،نگران حکومت کی  کوئی حیثیت نہیں، پاکستان میں کٹھ پتلی تماشہ لگا ہوا ہے، شیخ رشید احمد

امریکی کانگریس میں 23 مارچ  کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کردی گئی

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو  آئینی بحران سے بچا لیا  ، مریم اورنگزیب

آئی  ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا،سبسڈی نہیں  ، غریب  کیلئے  فیول سستا کر رہے ہیں،وفاقی وزیر مصدق ملک

اکتوبرتک انتخابات ملتوی کرکے ای سی پی آئین سےکھلےانحراف کا مرتکب ہواہے،عمران خان کا انکشاف

یوم پاکستان ، خصوصی تقریبات کا انعقاد،ملک و ملت کے لیے خصوصی  دعائیں ،سیمینار زکا اہتمام   سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

ہم نے   چیلنجز کو نظر نہیں کرنا  ،23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے، وزیر اعظم   شہباز شریف کا خصوصی پیغام

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں