امپورٹد حکومت کو بہترین رننگ کنڈیشن میں معیشت کی گاڑی ملی ہے... ریکارڈ ایکسپورٹس، ریکارڈ فصلیں، صنعتی پیداوار میں اضافہ، تیزی سے روزگار کے مواقع میں اضافہ. جس سست روی اور نا اہلی سے یہ فیصلے کر رہے ہیں، لگتا ہے انجن نے جلد دھواں چھوڑنا شروع کر دینا ہے
— Asad Umar (@Asad_Umar) April 19, 2022
عدالت نے حسان نیازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا
سازشی سائفر میں ناکامی ، عمران خان کا یوٹرن ،امریکا تعلقات بحالی کیلئے لابنگ فرم سے معاہدہ کرلیا
روزہ نیلامی میں حکومت نے 1141 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے،اسٹیٹ بینک
13 کا ٹولہ تباہی کی علامت ،نگران حکومت کی کوئی حیثیت نہیں، پاکستان میں کٹھ پتلی تماشہ لگا ہوا ہے، شیخ رشید احمد
امریکی کانگریس میں 23 مارچ کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کردی گئی
الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو آئینی بحران سے بچا لیا ، مریم اورنگزیب
آئی ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا،سبسڈی نہیں ، غریب کیلئے فیول سستا کر رہے ہیں،وفاقی وزیر مصدق ملک
اکتوبرتک انتخابات ملتوی کرکے ای سی پی آئین سےکھلےانحراف کا مرتکب ہواہے،عمران خان کا انکشاف
یوم پاکستان ، خصوصی تقریبات کا انعقاد،ملک و ملت کے لیے خصوصی دعائیں ،سیمینار زکا اہتمام سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت
ہم نے چیلنجز کو نظر نہیں کرنا ،23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے، وزیر اعظم شہباز شریف کا خصوصی پیغام
بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں، اقوامِ متحدہ رپورٹ
پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی
لائن لگا کر آٹا فراہم کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام کیلئے وبال جان ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں
ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور
پی ٹی آئی کو ایف 9پارک میں جلسے کی اجازت نہ ملی، پارٹی رہنماعدالت پہنچ گئے
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ۔۔۔ حکومت کی دوڑیں ، وزیراعظم شہبازشریف نے بڑا حکم جاری کردیا
چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری سالک کو کونسی وزارت دی جائیگی؟وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ
فارن فنڈنگ کیس، مجھے نا اہل کیا گیا توکیا ہوگا؟ عمران خان کا دبنگ اعلان
سیکیورٹی تھریٹ ، مینارِ پاکستان جلسے میں جائوں گا یا نہیں؟ عمران خان نے فیصلہ سنا دیا
کبھی بھی فوج کے خلاف بات نہ کریں، اس ملک کو عمران خان سے زیادہ فوج کی ضرورت ہے، کپتان کا پی ٹی آئی ٹائیگرز کو خصوصی پیغام
امریکی عہدیداروں سے ملاقات سازش ہے یا مداخلت، قوم کو جواب دیں، رانا ثناء اللہ
ہیلتھ منسٹر سے لیکر وزیراعظم کی کرسی تک مجرمان ہی مجرمان ہیں کہاں ہے ٹیم، شہباز گل کاوفاقی کابینہ پرطنز
آصف زرداری اورچوہدری شجاعت کی ملاقات،کیاگفتگوہوئی ،سیاسی حلقوں میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی
پاکستان نے من گھڑت خبر چھاپنے پر بی بی سی ہیڈکوارٹر سے جواب طلب کر لیا ،برطانوی نشریاتی ادارے کابڑااقدام
مینارِ پاکستان جلسے میں سکیورٹی خدشات،عمران خان ویڈیولنک کے ذریعے خطاب کریں،چیئرمین پی ٹی آئی کوخبردارکردیاگیا
پٹرول پر سبسڈی جاری نہیں رکھ سکتے۔وزیر خزانہ کا صاف انکار
ملکی تاریخ میں پہلی بار قیدی کو گورنر بنا دیا گیا
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی رکن اسمبلی کوما میں چلی گئیں
قومی خزانہ جس حالت میں ملا وہ میری خواہش پورا کرنے کے قابل نہیں، وزیراعظم
بھاشن نہ دیں، عوام سے کیے وعدے پورے کریں، عثمان بزدار کا وزیراعظم کو جواب