09:26 pm
کس وزیر کو کیا وزارت ملی؟ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزرا، وزرائےمملکت اور مشیروں کےقلمدانوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق خواجہ آصف وزیردفاع، احسن اقبال وزیرمنصوبہ بندی، راناثنااللہ وزیرداخلہ، راناتنویر وزیرتعلیم اور مریم اورنگزیب کو وزیراطلاعات مقرر کیا گیا ہے۔خواجہ سعدرفیق کو وزیر ریلوے، خورشیدشاہ کو آبی وسائل، نویدقمر وزیرتجارت، شیری رحمان کو
موسمیاتی تبدیلی، قادرپٹیل کو قومی صحت، شازیہ مری کو غربت کےخاتمےکی وزارت دی گئی ہے۔مرتضیٰ محمود وزیر انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن، ساجدحسین وزیر اوورسیز پاکستانی، احسان الرحمان مزاری وزیر انسانی حقوق اور عابدحسین بھیو وزیرنجکاری مقرر کیے گئے ہیں۔اسعدمحمود وزیرکمیونی کیشن، عبدالواسع وزیرہاؤسنگ اور ورکس، مفتی عبدالشکور وزیرمذہبی امور اور طلحہ محمود وزیرسیفران ہوں گے۔ امین الحق کو انفارمیشن ٹیکنالوجی، فیصل سبزواری کومیری ٹائم وزارت دی گئی۔اسرار ترین وزیردفاعی پیدوار، شاہ زین بگٹی وزیر انسدادمنشیات، طارق بشیرچیمہ کو قومی فوڈ سیکیورٹی کی وزارت دی گئی ہے۔قمرزمان کائرہ وزیراعظم کے مشیر برائےکشمیر و گلگت بلتستان ہوں گے۔ حناربانی کھر وزیرمملکت برائے خارجہ جب کہ عائشہ غوث پاشا وزیرمملکت برائے فنانس اینڈ ریونیو ہوں گی۔

تازہ ترین خبریں

سازشی سائفر میں ناکامی ، عمران خان کا یوٹرن  ،امریکا  تعلقات  بحالی کیلئے  لابنگ فرم سے معاہدہ   کرلیا

روزہ نیلامی میں حکومت نے 1141 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے،اسٹیٹ بینک

13 کا ٹولہ تباہی  کی علامت  ،نگران حکومت کی  کوئی حیثیت نہیں، پاکستان میں کٹھ پتلی تماشہ لگا ہوا ہے، شیخ رشید احمد

امریکی کانگریس میں 23 مارچ  کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کردی گئی

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو  آئینی بحران سے بچا لیا  ، مریم اورنگزیب

آئی  ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا،سبسڈی نہیں  ، غریب  کیلئے  فیول سستا کر رہے ہیں،وفاقی وزیر مصدق ملک

اکتوبرتک انتخابات ملتوی کرکے ای سی پی آئین سےکھلےانحراف کا مرتکب ہواہے،عمران خان کا انکشاف

یوم پاکستان ، خصوصی تقریبات کا انعقاد،ملک و ملت کے لیے خصوصی  دعائیں ،سیمینار زکا اہتمام   سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

ہم نے   چیلنجز کو نظر نہیں کرنا  ،23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے، وزیر اعظم   شہباز شریف کا خصوصی پیغام

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ