02:15 pm
عمران خان کی پشاوری چپل کی نیلامی ہوئی تو کتنے ارب میں فروخت ہو گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اس وقت پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان وہ واحد سیاسی شخصیت ہیں جن پر عوام کی نظریں اس وقت جمی ہوئی ہیں اور اُنہیں انتظار رہتا ہے کہ اگلے جلسے میں خطاب میں کیا سرپرائز دینے والے ہیں۔عمران خان کے سپورٹر
کی طرح ان کے پارٹی کارکن بھی ان کی تعریف کیے بغیر نہیں رہتے۔پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اگر اپنی پشاوری چپل کی نیلامی کریں تو عوام اس پر اربوں روپے نچھاور کرنے کو تیار ہوجائے گی۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ بات ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہی۔ عالیہ حمزہ کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان اپنے گھر کی چھوٹی سے چھوٹی کوئی چیز بھی لا کر فروخت کے لیے دیں تو عوام اس پر کروڑوں روپے نچھاور کر دے گی، ان کا کہنا تھا کہ ہم نے امپورٹڈ حکومت کے نام سے ایک ویب سائٹ بنائی جہاں 24 گھنٹے میں اوورسیز پاکستانیوں نے ایک ارب روپے سے زائد کے فنڈز جمع کروا دیئے۔سیاسی رہنما عالیہ حمزہ نے عمران خان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا لیڈر ہماری سوچ سے بھی زیادہ بہادر نکلا ہے۔ عمران خان نے پاکستان کی خودداری، عزت، سالمیت کا بوجھ اکیلے انہوں نے اپنے کندھوں پر اٹھا رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام اس وقت عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم