02:17 pm
عثمان بزدارکی وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحالی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ سے دھماکے دار خبر آگئی

لاہور ( نیوزڈیسک)  سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو عہدے پر بحال کرنے سے متعلق درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراض کے خلاف درخواست پر سماعت کل ہو گی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عثمان بزدار کو عہدے پر بحال کرنے سے متعلق لاہور
ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ، رجسٹرار آفس نےگورنر پنجاب کوبراہ راست فریق بنانے اور تصدیق شدہ دستاویزات ساتھ نہ لگانے پر اعتراض عائد کیا تھا ، درخواست گزار نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف درخواست دائر کی جس پر سماعت کل ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا