02:31 pm
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید الفطر کب منائی جائیگی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رمضانُ المبارک کا آغاز شمسی کلینڈر کے مطابق عرب ممالک اور چند خلیجی ممالک میں 2 اپریل 2022 کو ہوا تھا اور پاکستان میں 3 اپریل 2022 کو ہوا تھا۔ جس کے مطابق اگر 30 روزے ہوئے تو عید 2 مئی اور 3 مئی کی ہوگی، لیکن اگر 29 کا چاند نظر آیا تو عید الفطر 1 اور 2 مئی کو متوقع ہے۔ اسی حوالے سے سعودی ماہرِ فلکیات کا کہنا ہے کہ: '' سعودی
عرب میں عید 2 مئی بروز پیر 2022 کو متوقع ہے، کیونکہ اس مرتبہ چاند 30 دن بعد نمودار ہوگا۔ '' عید کی چھٹیوں کے حوالے سے سعودی حکام کا کہنا ہے کہ یونیورسٹیوں اور اسکولوں میں عید کی تعطیلات 22 اپریل سے شروع ہوں گی۔ تمام اسکولوں اور جامعات میں جمعرات 21 اپریل 2022 کو آخری دن ہوگا۔متحدہ عرب امارات کے ماہر فلکیات ابراہیم الجروان نے بھی پیشن گوئی کی ہے کہ اس سال رمضان میں 30 روزے ہوں گے اور عید الفطر پیر 2 مئی 2022 کو ہونے کا امکان ہے۔ عید کا چاند ہفتہ اور اتوار کی رات 12 بج کر28 منٹ پر پیدا ہونے کی توقع ہے۔ عرب ممالک میں اس مرتبہ ایک ساتھ چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ مصری حکومت نے عید کی 9 چھٹیاں دینے کا اعلان کیا ہے۔ تعطیلات کا آغاز 30 اپریل سے ہوگا۔پاکستان میں عید 3 مئی بروز منگل کے دن متوقع ہے۔ لیکن حتمی فیصلہ رویتِ ہلال کمیٹی 1 مئی اور 2 مئی کے اجلاس کے بعد ہی دے گی۔ تاہم پاکستان میں چھٹیوں کے حوالے سے بھی تاحال کوئی نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا گیا ہے۔ لیکن امکان یہ ہے کہ چھٹیاں ہفتہ 30 اپریل سے دی جائیں گی۔ یعنی دفاتروں میں 29 اپریل جمعے کو آخری دن ہوگا۔ اسکولوں اور کالجوں میں 25 رمضان یعنی 27 اپریل سے چھٹیاں دینے کا امکان ہے۔ 30 اپریل سے 4 یا 5 مئی تک عید کی تعطیلات متوقع ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اسحاق ڈار نے ہنگامہ آرائی اور شور شرابہ کے باوجودسینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

سارہ انعام قتل کیس ۔۔۔عدالت نے ایاز امیر کو مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دے دیا

بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

مریم اورنگزیب سے بد تمیزی کرنے والوں کو ایسے سبق سکھائیں گے۔۔۔ن لیگی رہنما عطا تارڑنےغصے میں انتقامی اعلان کر دیا

منافق۔۔۔عوام کے سامنے سستا سستا کے ڈھول پیٹنے والے فون پر مہنگائی کرنے کو کہتے ہیں ۔۔۔شیخ رشید نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

تلاشی پردسویں جماعت کی طالبہ کے بیگ سے ایسی چیز نکلی کہ دیکھنے والے سب ہکا بکارہ گئے، دیکھیں ویڈیو

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔