12:10 pm
تحریک انصاف حکومت کیخلاف سازش کب شروع ہوئی؟ سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کی سینئررہنما شیریں مزاری نے انکشاف کیا کہ عمران خان نے آزاد خارجہ پالیسی کا آغاز کیا تو حکومت تبدیلی کی سازش ہوئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق شیریں مزاری نے کہا کہ  بھٹو کے بعد امریکہ کو ہمیشہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں فرمانبردار قائدین کی تلاش رہی، نوازشریف کوحکومت ملی توقومی سلامتی 
کےبھارتی مشیرکوبلاروک رسائی دی،ن لیگی دورِحکومت میں کشمیرکالفظ شاید ہی انکی زبان سےپھسلا ہو ، مقامی سہولتکاروں کی مدد سے بھکاریوں کو اقتدار میں لانے کی امریکی سازش پر کوئی حیرت نہیں۔شیریں مزاری نے مزید کہا کہ آصف زرداری نے جوہری ہتھیارسےمتعلق پہل نہ کرنے کی حکمت عملی کا اعلان کیا، مسلم لیگ(ن) کی حکومت میں ر یمنڈ ڈیوس نےلاہور میں 2 شہریوں کو گولیاں ماریں ، مرکز میں پیپلزپارٹی اور پنجاب میں ن لیگ نے ملی بھگت سے ر یمنڈ ڈیوس کو بھگایا ، ر یمنڈ ڈیوس سفارتکار نہیں قتل کا مرتکب مجرم تھا۔رہنما پاکستان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ شہبازشریف نے بغیر پیشگی شرط کے گفتگو کیلئے بھی مودی کومحبت نامہ بھجوایا ، شہبازشریف کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں اورقتلِ عام کی پرواہ نہیں۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز