01:37 pm
اتحادی سارا وقت بلیک میل کرتے رہتے تھے جس کی وجہ سے ۔۔۔سابق وزیراعظم عمران خان نے ناکامیوں کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اتحادی سارا وقت بلیک میل کرتے رہتے تھے،جس کی وجہ سے قانون سازی میں مشکلات ہوتی تھیں۔نجی ٹی وی
کے مطابق گزشتہ روز ٹوئٹر اسیپسس(Twitter Spaces)کے سیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کچھ ایسے لوگ ہمارے ساتھ تھے جن کو لگتا تھا کہ اقتدار میں آکر اپنے بزنس کو فائدہ پہنچائیں گے اور غیر قانونی کام کریں گے ،ہم نے انہیں روکنے کی کوشش کی جس کی وجہ سے مسائل آئے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک کو عمران خان سے زیادہ فوج کی ضرورت ہے ،نواز شریف کو این آر او ملتا ہے تو پاکستان کے جسٹس سسٹم کو کوئی بھی نہیں مانے گا۔عمران خان نے کہاہے کہ الیکشن کمشنرپی ٹی آئی مخالف ہیں،دوسری پارٹیوں کی فنڈنگ دیکھی نہیں جارہی، ہمارے اوپر چڑھائی کی جارہی ہے۔واضح رہے کہ ٹوئٹر اسیپسس لائیوآڈیو گفتگو کرنے کا ایک نیا طریقہ ہے ۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز