08:03 pm
دعا کو اغوا نہیں کیا گیا وہ اپنی مرضی سے گئی،پولیس کواہم شواہد مل گئے

کراچی (نیوز ڈیسک )کراچی کے علاقے الفلاح سے مبینہ طور پر اغوا کی گئی 14 سالہ لڑکی دعا زہرہ چار دن بعد بھی بازیاب نہیں ہوسکی لیکن تحقیقات کے دوران پولیس کو اہم شواہد مل گئے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ دعا زہرہ کو اغوا نہیں کیا گیا بلکہ وہ اپنی مرضی سے گئی ہے، دعا کے گھر کے اطراف لگے سی سی ٹی وی فوٹیج سے 
اہم شواہد ملے ہیں۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ فوٹیج میں دعا اپنی مرضی سے سوزوکی میں جاتی دیکھی گئی ہے، فوٹیج دعا کے والد کو دکھائی گئی لیکن انہوں نےکہا کہ یہ دعا نہیں ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فوٹیج پڑوسیوں کو دکھائی انہوں نے تصدیق کی یہ بچی دعا ہی ہے، لڑکی کے والد کے بھی متضاد بیانات سامنے آرہے ہیں، والد کا کہنا تھا بچی ڈیڑھ سال سے اسکول نہیں گئی، ساتویں جماعت کی طالبہ تھی، تحقیقات میں پتہ چلا دعا تیسری جماعت سے اسکول ہی نہیں گئی۔تفتیشی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے نجی اسکول کے پرنسپل، ساتھی طالبات سے بھی معلومات لیں، گھر میں لگے انٹرنیٹ ڈیوائس سے بھی اہم شواہد ملے ہیں۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ کوٹ میرج اور پسند کی شادی سے متعلق سرچ ہسٹری ملی ہے، سانگھڑ میں چھاپے کے دوران ملنے والی بچی اولڈ سٹی ایریا سے اغوا ہوئی تھی۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ چھاپے کے بعد ملنے والی بچی بھی اپنی مرضی سے گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز