08:22 pm
عمران خان کا کروڑوں روپے مالیت کے تحائف بیچ کر بنی گالا کی سڑک بنوانے کا دعویٰ لیکن اس کی تعمیر پر کتنی لاگت آئی، حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے توشہ خانہ کے تحائف بیچ کر کروڑوں کی رقم سے بنی گالہ کی سڑک بنوائی تاہم سی ڈی اے ذرائع کے مطابق انصاف چوک تا بنی گالہ جانے والی سڑک کی لاگت کروڑوں نہیں بلکہ صرف 30 لاکھ روپے تھی۔سابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز لاہور جلسے میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے
توشہ خانہ کے کروڑوں کے تحائف بیچ کر انہوں نے ان پیسوں سے بنی گالہ کی سڑک بنوائی اور گھرکے اطراف باڑ لگوائی تاہم بنی گالہ جانے والی سڑک کی لاگت صرف 30 لاکھ روپے آئی جو عمران خان نے ادا کئے تھے۔ انڈیپینڈنٹ نیوز کی رپورٹ کے مطابق سی ڈی ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے انصاف چوک تا بنی گالہ جانے والی سڑک کے اخراجات اپنے جیب سے ادا کئے جس کی لاگت صرف 30 لاکھ روپے تھی۔ یہ سڑک سی ڈی اے (کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی) نے بنوائی تھی۔ اس مد میں سابق وزیراعظم عمران خان نے 30 لاکھ روپے کا چیک سی ڈی اےکو ارسال کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب بھر کے یوٹیلٹی سٹورز سےاشیا ئے ضروریہ غائب

سائفر کیس کی سماعت ان کیمرہ ہو گی یا اوپن کورٹ سماعت ہو گی ؟ فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا فی الحال کوئی امکان نہیں،اوگرا ترجمان

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

راولپنڈی ،اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، 85 نئے کیس سامنے آگئے

آشوب چشم،  ڈرگ کنٹرول اتھارٹی  نے ایواٹسن انجکشن کی خریداری پر پابندی  لگا دی

نیلم ویلی سمیت آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری ، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

نوازشریف کی خاندانی سیاست مرچکی،عوام پر احسان کریں، لندن ہی رہیں،  بیرسٹر سیف

چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی سکیورٹی رسک، سپرٹینڈنٹ اٹک جیل کا جج قدرت اللہ کو خط ارسال

عمران ریاض گھر پہنچ گئے،رہائی میں تاخیر کیوں ہوئی  وکیل نے وجہ بتادی

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری