12:40 pm
موجودہ حکومت کیخلاف دما دم مست قلندر کی تیاریاں، سابق ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری نے دبنگ اعلان کر دیا

موجودہ حکومت کیخلاف دما دم مست قلندر کی تیاریاں، سابق ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری نے دبنگ اعلان کر دیا

12:40 pm

کوئٹہ (نیوزڈیسک) سابق ڈپٹی سپیکرقاسم سوری نے کہا کہ  موجودہ امپورٹڈ حکومت کے خلاف’’حقیقی آزادی مارچ ‘‘کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے جو کہ بے شرم پاک سر زمین کے سوداگروں کے خلاف اعلان جنگ ہے۔اپنے
ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایات پر آج سے اسلام آباد کی جانب حقیقی آزادی مارچ کی تیاریوں کا آغاز بلوچستان سے کر رہا ہوں، میر جعفروں، میر صادقوں، ڈاکوؤں، چوروں، لٹیروں، ضمانتوں پر جیلوں سے باہر امپورٹڈ حکومت کے بے شرم پاک سر زمین کے سوداگروں کے خلاف اعلان جنگ ہے۔