11:08 am
چار یا پانچ چھٹیاں؟ صوبائی دارالحکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

پشاور (نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے عیدالفطر کی 5 تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے، عید کی چھٹیوں کے باعث تمام سرکاری اورغیرسرکاری ادارے2 مئی سے6 مئی تک بند رہیں گے۔ وفاقی حکومت کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نےبھی عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت خیبرپختونخوا میں تمام سرکاری اورغیر سرکاری ادارے2 مئی سے6 مئی تک بند رہیں گے،
خیبرپختونخوا میں عیدالفطر کی 5 چھٹیاں کی گئی ہیں۔یاد رہے وفاقی حکومت نے عید الفطر 2022 کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے،جس کے تحت 2 سے 5 مئی 2022 تک عید کی سرکاری تعطیلات ہوں گی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں 02 مئی بروز سوموار سے 05 مئی بروز جمعرات 2022 تک عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گی، تمام نجی و سرکاری ادارے 6 مئی بروز جمعہ سے کھلیں گے۔یکم مئی کو بھی اتوار کے باعث ملک کے تمام سرکاری و نجی دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔مزید برآں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کی تعطیلات نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق 2 تا 5 مئی2022 تک مرکزی بینک بند رہے گا۔اسٹیٹ بینک ،ملک بھر کے تمام بینکس اور مالیاتی ادارے 2 سے 5 مئی بند رہیں گے۔ اسی طرح پنجاب کے پرائیویٹ اسکولوں میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ سکولوں میں 30 اپریل تا 5 مئی تک عید کی چھٹیاں ہوں گی، اس دوران تمام تر تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی، تعلیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز 6 مئی بروز جمعے سے ہوگا۔خیال رہے وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے ،نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عید الفطر کی تعطیلات 2 تا 5 مئی کو ہوں گی۔وزیراعظم شہباز شریف کو عید الفطر پر تین چھٹیوں کی سمری بھجوائی گئی تھی تاہم انھوں نے عید الفطر پر 4 چھٹیوں کی منظوری دی ہے۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی