01:55 pm
پرویز خٹک کو بڑا ریلیف مل گیا،نیب نے اہم کیس کو ختم کرنے کا فیصلہ سنا دیا

پشاور ( نیوزڈیسک ) سابق وزیر دفاع اور  سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کو بڑا ریلیف مل گیا، نیب نے مالم جبہ سکینڈل سے متعلق کیس ختم کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کی عدالت میں  مالم جبہ،بلین ٹری سونامی،بینک آف
خیبرانکوائری کیس کی سماعت ہوئی جہاں نیب نےایگزیکٹوبورڈاجلاس کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی، نیب کی رپورٹ میں کہا گیا کہ مالم جبہ سکینڈل میں کسی قسم کی غیرقانونی سرگرمی سامنےنہیں آئی، غیرقانونی سرگرمی سامنےنہ آنےپرانکوائری بندکی گئی۔واضح رہے کہ نیب کی جانب سے سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے خلاف مالم جبہ اراضی سکینڈل کی تحقیقات بند کرنے کی درخواست کی گئی تھی ۔نیب کے مطابق خیبرپخونخوا حکومت نے مالم جبہ میں 275 ایکٹر سرکاری زمین 33 سال کی لیز پر دی تھی جس میں بے قاعدگیوں اور اقربا پروری کی شکایات سامنے آنے پر نیب خیبر پختونخوا نے تحقیقات کیں ۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان