01:56 pm
منوعہ فنڈنگ ، چیف الیکشن کمشنر نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے متعلق بھی بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے 17 سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی تفصیلات میں شکوک و شبہات کا اظہار کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں ن لیگ، پیپلزپارٹی فارن فنڈنگ کیسز پر اسکروٹنی کی پیشرفت سے متعلق سماعت ہوئی ، اسکروٹنی کمیٹی کے سربراہ ڈی جی لامحمدارشد الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے تاہم درخواست گزار فرخ حبیب الیکشن کمیشن میں
پیش نہ ہوئے جس پر چیف الیکشن کمشنر نے ہدایت کی کہ فرخ حبیب کی غیرحاضری لگائی جائے۔دوران سماعت چیف الیکشن کمشنر نے استفسار کیا کہ ن لیگ، پیپلزپارٹی کے اکاؤنٹس کی اسکروٹنی میں کتنا وقت درکار ہے؟ اس پر سربراہ اسکروٹنی کمیٹی نے بتایا کہ اکاؤنٹس کی اسکروٹنی 8 ہفتے میں مکمل کرلیں گے ، اس موقع پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ ن لیگ، پیپلزپارٹی کے اکاؤنٹس کی اسکروٹنی جلدمکمل کریں ، ہوسکتا ہے 17 مزید جماعتوں کی بھی اسکروٹنی کرانی پڑے کیوں کہ 17سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی تفصیلات میں شکوک وشبہات ہیں۔علاوہ ازیں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے بیانات کا نوٹس لے لیا ، الیکشن کمیشن آف پاکستان کیا جانب سے سابق وزیرِاعظم عمران خان کے بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کے پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کا ریکارڈ پیمرا سے مانگ لیا ، الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ ، پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان اور سینیٹر اعجاز چوہدری کے بیانات کا ریکارڈ بھی طلب کیا ہے۔دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن سارے فیصلے ہمارے خلاف کررہا ہے، جب میچ ہوتا ہے تو ٹیموں کو ایمپائر پر اعتماد ہونا چاہیے، ہمیں اس پر اعتماد نہیں ہے،تو اس کو استعفا دے دینا چاہیے، کیونکہ یہ ایمپائر بن ہی نہیں سکتا۔

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا