04:07 pm
پنجاب میں آئینی بحران شدید، پرویز الہٰی کا حمزہ کو وزیراعلیٰ تسلیم کرنے سے انکار

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں آئینی بحران شدت اختیار کرگیا ہے اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئےکہا ہےکہ عثمان بزدار آج بھی وزیراعلیٰ پنجاب ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے 
ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ عدلیہ ایوان کی کارروائی میں کسی قسم کی مداخلت نہیں کرسکتی، یہ بات سپریم کورٹ بھی کہہ چکی ہے، تمام اداروں کو اپنا اور عدلیہ کو اپنا کام کرنا چاہیے، قانون سازی بھی عدالتوں نےکرنی ہیں تو پھر ادھر آجائیں۔ پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ جو کرائسز پیدا ہوا ہے اس کا ذمہ دار کون ہے؟ الیکشن کرانےکا آرڈر عدالت کا تھا، ہم سب نے مانا، پولیس نے سارا معاملہ خراب کیا، شہباز شریف اور حمزہ کے کہنے پر حملہ ہوا، ڈپٹی اسپیکر بھاگ کر وزیٹر گیلری میں چلاگیا، وزیٹر گیلری سے الیکشن کرایا گیا، یہ الیکشن ہوا ہی نہیں، الیکشن ہوا ہی نہیں، کون کہہ رہا ہے صوبے میں آئینی بحران ہے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار آج بھی وزیراعلیٰ پنجاب ہیں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ جب تک نیا وزیراعلیٰ حلف نہیں لیتا، پرانا وزیراعلیٰ برقرار رہتا ہے، آج بھی ڈیڑھ سو لوگ سفید کپڑوں میں اسمبلی میں کیوں بیٹھے ہیں، ہم ان کی تصاویر بنارہے ہیں، پتاچلے گا کس کس تھانے کے لوگ بیٹھے ہیں، شریفوں کو کوئی پوچھتا نہیں تھا، گلیوں میں پھرتے رہتے تھے، شریفوں کا چہرہ سامنے آگیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ خاتون رکن اسمبلی آسیہ امجد آج بھی وینٹی لیٹر پر ہیں، اس کا ذمہ دار شہباز شریف، حمزہ ، آئی جی اور ڈپٹی اسپیکر ہے، شہباز شریف نے آئی جی کو کہا جس پر اسمبلی میں پولیس آئی، پنجاب اسمبلی کے 5 ہزار ملازمین ہیں جو گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان