08:58 pm
پرائیویٹ سکولز نے بھی عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا، بچوں کی موجیں لگ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن (اے پی ایس ایف) نے عید الفطر کے تہوار پر 6چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابقاے پی ایس ایف کے صدر کاشف مرزا نے کہا ہے کہ عید الفطر
کے موقع پر ملک بھر کے پرائیویٹ سکولوں میں 30اپریل سے 5مئی تک چھٹیاں ہوں گی۔ یونیورسٹی آف بلوچستان کی طرف سے بھی عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹی 2مئی سے 6مئی تک بند رہے گی۔ پی ٹی وی نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے عید الفطر پر 4چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ چار چھٹیاں 2مئی سے 5مئی تک ہوں گی۔ رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کی طرف سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو 2سے 4مئی تک تین چھٹیوں کی سمری بھجوائی گئی تھی تاہم انہوں نے 3کی بجائے 4چھٹیاں منظور کیں۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان