11:22 am
یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کی درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا بڑا فیصلہ آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور ایم این اے علی حیدر گیلانی کی نااہلی سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کی درخواست الیکشن کمیشن نے خارج کر دی۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل پر پی ٹی آئی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست  خارج کر د ی ہے ۔ چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کیس سے متعلق حقائق صحیح طرح سے پیش نہیں کے گئے ،کیس کی 20سماعتیں ہوئیں ،12بار کیس ملتوی کرنے کا کہا گیا،فیصلہ کے مطابق یوسف رضا گیلانی کیخلا ف براہ راست کوئی شواہد نہیں ملے ، کارروائی نہیں کی جائیگی اس لیے یوسف رضا گیلانی سینیٹر رہیں گے ۔پی ٹی آئی کے فرخ حبیب، ملیکہ بخاری ،کنول شوذب ، عالیہ حمزہ نے درخواستیں دائر کی تھیں ۔الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کو علی زیدی، کیپٹن (ر)جمیل اور فہیم خان کیخلاف کارروائی کا حکم دیا ہے ،حکم کے مطابق ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کو کہاگیا ہے کہ علی زیدی گیلانی کے خلاف کرپٹ پریکٹس کا مقدمہ درج کیا جائے ، کیپٹن (ر)جمیل اور فہیم خان کیخلاف بھی کرپٹ پریکٹس کے تحت شکایت درج کرنے کا حکم شامل ہے ۔

تازہ ترین خبریں

جیو پر جھوٹے الزامات لگانا اے آر وائی کو مہنگا پڑ گیا،سلمان اقبال اور ارشد شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

عوام بھاری ٹیکسز کیلئے ہو جائیں تیا ر، حکومت نے منی بجٹ بم گرانے کا فیصلہ کر لیا

شہباز گل جعلی نام۔۔ان کا اصل نام کیا ہے؟ عمران خان کے چیف آ ف سٹاف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

غیر ملکی رقوم کیس ،FIAایکشن میں آگئی ،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیلئےبڑا جھٹکا

موجودہ صورتحال میں بھی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب کے معروف ترین سیاستدان اوراہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 