11:36 am
عید الفطر سے پہلے ایک اور عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(نیوزڈیسک) عید الفطر سے قبل عام تعطیل کا اعلان، سندھ میں یکم مئی کو چھٹی ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے یکم مئی کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت نے مزدوروں کے عالمی دن کے مناسبت سے یکم مئی 
کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیاہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق یکم مئی کو یوم مزدور کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ دوسری جانب وفاقی حکومت نے عید الفطر 2022 کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے،جس کے تحت 2 سے 5 مئی 2022 تک عید کی سرکاری تعطیلات ہوں گی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں 02 مئی بروز سوموار سے 05 مئی بروز جمعرات 2022 تک عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گی، تمام نجی و سرکاری ادارے 6 مئی بروز جمعہ سے کھلیں گے۔یکم مئی کو بھی اتوار کے باعث ملک کے تمام سرکاری و نجی دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے