12:01 pm
آپکے ساتھ جو کچھ ہوا غلط تھا،جلد ہی سب ٹھیک کر دیں گے، کس نے عمران خان اور ساتھیوں کو باور کروا یا؟ حامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (نیوزڈیسک )سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماوں کو کسی نے باور کرایا ہے یا آنکھ ماری ہے کہ آپ کے ساتھ جو بھی ہوا غلط ہوا ہے لیکن ٹھیک کر دیں گے ، اس لیے سابق وزرا خود اعتمادی کا شکار 
ہیں ۔نجی ٹی وی پر پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سابق حکومت کو ابھی تک یہی امید ہے کہ یہ کچھ دن میں ہی واپس حکومت میں آ جائیں گے ،اسی لیے ابھی تک سابق وزرا ءنے سرکاری گاڑیاں واپس نہیں کیں اور نئے وزرا اپنی گاڑیاں تلاش کر رہے ہیں اور جب ان کو بتایا جاتا ہے کہ یہ آپ کا ڈرائیور ہے تو اسے کال کرنے پر پتا چلتا ہے کہ وہ ابھی تک سابقہ وزراءکے ساتھ ڈیوٹی کر رہا۔ ڈرائیور کو جب بتایا جاتا ہے کہ واپس آو ان کی حکومت ختم ہو گئی ہے تو وہ کہتا ہے کہ جی یہ تو کہنے کی باتیں ہیں انہوں نے واپس آجانا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی