12:29 pm
اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں پی ٹی آئی رہنما قاسم خان سوری پر حملہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلا م آباد کے نجی ہوٹل میں سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری اور ان کے دوست پر حملہ کیا گیا جس میں قاسم سوری محفوظ رہے جبکہ ان کے دوست زخمی ہوگئے۔قاسم سوری سحری کیلئے کوہسار مارکیٹ میں نجی ہوٹل پر موجود تھے کہ کچھ لوگ آئے اور پی ٹی آئی مخالف نعرے بازی کرنے لگے، جس کے بعد انہوں نے سابق ڈپٹی اسپیکر اور ان کے
دوست پر حملہ کر دیا۔ واقعہ کے بعد قاسم سوری اور ان کے دوست کا میڈیکل کرایا گیا۔پولیس نے درخواست ملنے پر کارروائی شروع کرتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دیئے۔ ایس ایس پی آپریشن کا کہنا تھا کہ فوٹیج میں نظر آنے والے افراد کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا اور میڈیکل رپورٹ موصول ہونے کے بعد مقدمے میں دفعات کا اندراج کیا جائے گا۔ قاسم سوری نے ٹویٹ میں الزام لگایا کہ حملہ نون لیگ کے غنڈوں نے کیا۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر