01:59 pm
عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد غلط قرار۔۔عوام کی اکثریت نے موجودہ حکومت کو ناجائز قرار دیدیا

لاہور (نیوزڈیسک) عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ناجائز قرار، آئی آر آئی ایس سروے میں 64 فیصد عوام نے تحریک عدم اعتماد کو غلط قرار دے دیا، عوام کی اکثریت نے "امپورٹڈ حکومت نامنظور" بیانیے کی بھی حمایت کر دی۔ تفصیلات کے
مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے بعد آئی آر آئی ایس نامی ادارے کی جانب سے عوام کی رائے جاننے کیلئے خصوصی سروے کروایا گیا ہے۔اس سروے میں ملک بھر کے ہزاروں افراد سے ان کی رائے جاننے کی کوشش کی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس سروے کے نتائج کے مطابق عوام کی اکثریت عمران خان حکومت کے خاتمے سے خوش نہیں ہے۔ آئی آر آئی ایس سروے میں عمران خان حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سوال پر 64 فیصد عوام نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کسی صورت جائز نہیں، 33 فیصد نے تحریک عدم اعتماد کو درست قرار دیا جبکہ 3 فیصد نے کسی رائے کا اظہار نہیں کیا۔ملک کی اکثریت 57 فیصد عوام نے سروے میں عمران خان کے "امپورٹڈ حکومت نامنظور" بیانیے کی حامی نکلی۔ سروے میں آئی آر آئی ایس کے سروے میں نئے انتخابات کے حوالے سے 50 فیصد عوام نے فوری انتخابات کی حمایت کی، 44 فیصد کی رائے تھی کہ عمران خان کے جلسوں سے فوری الیکشن کا دباؤ بڑھے گا۔ 74 فیصد عوام نے فوری انتخابات کی صورت میں پی ٹی آئی کی کامیابی اور آئندہ حکومت بنانے کا دعویٰ کیا۔واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان 7 اپریل کو اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد اقتدار سے باہر ہو گئے تھے۔ عمران خان کا الزام ہے کہ بیرونی سازش کے ذریعے ان کی حکومت کا گرایا گیا۔ جبکہ حکومت کے خاتمے کے بعد عمران خان نے ملک کے بڑے شہروں میں بڑے جلسے کر کے عوامی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی