02:20 pm
اس چیز کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے، مولانا طارق جمیل بھی معترف ہو گئے

لاہور (نیوزڈیسک) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کے خلاف کھڑے ہونے کی کوششوں کا کریڈٹ عمران خان کو دینا چاہیے۔ایک حالیہ انٹرویو میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اسلامو فوبیا کے خلاف کھڑے ہونے کی کوششوں کا کریڈٹ عمران خان کو دینا چاہیے،  اگر ہم اس کی قدر نہیں کریں گے تو اللہ ہی اسے اجر دے گا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں مولانا طارق جمیل 
سے میزبان نے سوال کیا کہ حکمرانوں کی طرف سے ملنے والے تحائف ریاست کی ملکیت ہیں؟ جس پر مولانا طارق جمیل نے کہا کہ میں اس بارے میں پاکستان کے قانون اور قواعد سے واقف نہیں ہوں۔مولانا طارق جمیل نے یہ بھی کہا کہ قومی خزانے کی حفاظت حکمران اور ریاست کی ذمہ داری ہے، قومی خزانے کی حفاظت میں ناکام حکمرانوں کو عبرتناک سزا کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ عمران خان نے توہین مذہب اور اسلامو فوبیا کے خلاف بین الاقوامی فورمز پر آواز اٹھائی اور بتایا کہ مسلمان اپنے پیغمبر حضرت محمد ﷺ سے کس قدر محبت کرتے ہیں۔طارق جمیل نے کہا کہ عمران خان کو اُن کی اس کوشش کا مناسب کریڈٹ نہیں ملا، اگر لوگوں نے عمران خان کو کریڈٹ نہیں دیا کوئی بات نہیں کیونکہ اللّہ انہیں اجر دے گا۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ کہ ہر شخص اچھی اور بری خصوصیات کا مرکب ہوتا ہے لیکن 57 اسلامی ممالک میں ان مسائل کو عمران خان نے جس بہادری سے اٹھایا ہے کوئی اور نہیں اٹھا سکتا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے