02:21 pm
الیکشن کمیشن: یوسف رضا گیلانی کے خلاف پی ٹی آئی درخواستیں خارج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق تحریک انصاف کی درخواستوں کو خارج جبکہ علی حیدر گیلانی، فہیم خان اور کیپٹن جمیل کے خلاف کرپٹ پریکٹسز کے تحت کارروائی کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنماؤں فرخ حبیب، ملیکہ بخاری، کنول شوذب اور عالیہ حمزہ کی درخواستوں پر فیصلہ 5 اپریل کو محفوظ کیا تھا۔ 
چیف الیکشن کمشنر نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کیخلاف براہ راست کوئی شواہد نہیں، اس کیس کے بارے میں حقائق ٹھیک پیش نہیں کیے گئے، کیس سے متعلق حقائق سامنے رکھنا چاہتا ہوں۔فیصلہ میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کو علی حیدر گیلانی، فہیم خان اور کیپٹن جمیل کے خلاف کرپٹ پریکٹسز کے تحت کارروائی کرنے کا حکم دیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے کیس کی 20 سماعتیں کیں، درخواست گزاروں کی جانب سے 12 بار التوا کی درخواستیں دائر کی گئیں، مختلف فورمز پر کہا گیا کہ ایک سال سے فیصلہ محفوظ ہے، ان کیلئے شاید ایک ماہ ایک سال کے برابر ہے۔۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے