02:21 pm
اگلے 10 دن تک لوڈشیڈنگ میں کمی آجائے گی: خرم دستگیر کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ایندھن کی عدم دستیابی کے باعث 5 ہزار 739 میگاواٹ بجلی پیدا نہیں ہو رہی، اگلے 10 دن تک لوڈشیڈنگ میں کمی آجائے گی۔وفاقی وزیر خرم دستگیر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک میں اس وقت بجلی کا بحران ہے، بجلی بحران کی وجہ سے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے، بعض دیہی علاقوں میں بہت زیادہ لوڈ شیڈنگ ہو
رہی ہے، پہلا الیکٹڈ انجینئرہوں جسے وزارت توانائی میں کام کرنے کا موقع ملا، آر ایل این جی ملنا شروع ہو جائے گی جس سے حالات بہتر ہوں گے، فرنس آئل ملنا شروع ہو جائے گا جس سے بہتری آئے گی۔خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ پورٹ قاسم کا پلانٹ پرسوں سے کام شروع کر دے گا، گرمی کی وجہ سے اضافی طلب پیدا ہوئی ہے، پن بجلی گھروں کو بتدریج بحال کیا جا رہا ہے، بجلی بحران کی مکمل ذمہ داری سابق حکومت پر ہے، پیداواری صلاحیت کا نہیں، ایندھن کی عدم دستیابی کے باعث بحران ہے، موسم سرمامیں گیس کا چیلنج آئے گا، نمٹنے کی تیاری شروع کر دی۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے