02:25 pm
میں سحری کر رہا تھا کہ لوگوں نے اچانک حملہ کیا ۔۔ قاسم سوری کے ساتھ ہوٹل میں کیا واقعہ پیش آیا؟ ویڈیو پیغام جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عمران خان کے ساتھی اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری پر نامعلوم افراد کا اسلام آباد کی کوہسار مارکیٹ میں حملہ۔ وہ اس وقت ایک ہوٹل پر اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ بیٹھے سحری کر رہے تھے کہ اچانک سے کچھ 
افراد وہاں آئے اور پہلے پی ٹی آئی مردہ باد کے نعرے لگائے اور پھر ان سے ہاتھا پائی شروع کر دی ۔اپنے ساتھ اس رویے پر اب انکا بھی بیان سامنے آ گیا ہے اور وہ کہتے ہیں کہ ٹیبل پر لوگ بھی بیٹھے ہوئے تھے جن میں خواتین بھی موجود تھیں، وہاں موجود لوگوں نے نعرے بازی کی اور انہیں کرسیاں دے ماریں۔اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ سمجھتے ہیں کہ ہوٹلوں میں جا کر بد معاشی کریں گے، ہوٹل میں بیٹھے ہوئے لوگوں نے رد عمل دیا جس پر حملہ کرنے والے بھاگ گئے۔ یہی نہیں اب پاکستان بدل چکا ہے، لوگ ان کے چہرے پہچان چکے ہیں، یہ خود غلام ابن غلام ہیں، میرے جیسے آدمی کا کیا بگاڑ سکیں گے۔اس موقعے پر بھی انہوں نے حکومت کو نہیں بخشا اور ان پر تنقید کے تیر برساتے ہوئے کہا کہ یہ بدمعاشوں کی حکومت آ چکی ہے، سرکاری گاڑیوں میں آ کر دندناتے پھر رہے ہیں، لوگوں پر حملے کر رہے ہیں، اس طرح کے حملے کیے تو عوام آپ کو جینے نہیں دے گی۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی