06:27 pm
مسجد نبوی ؐواقعہ :عمران خان کے 2 قریبی دوست بھی گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں پاکستانی وفد کی آمد پر مسجد نبوی میں نعرے بازی کے ناخوشگوار واقعہ پر سابق وزیراعظم عمران خان کے دو قریبی ساتھیوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔سینئر صحافی طلعت حسین نے اپنے وی لاگ میں بتایا کہ سعودی حکام نے گزشتہ مسجد نبوی میں پاکستانی وفد کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ پر چیئرمین پی ٹی آئی وسابق وزریراعظم 
عمران خان کے قریبی دوستوں صاحبزادہ عامر جہانگیر عرف چیکو اور انیل مسرت کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔واضح رہے کہ ایسی اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ صاحبزادہ عامر جہانگیر عرف چیکو عمران خان کے قریبی دوست ہیں انہیں پی ٹی آئی کے دور حکومت میں مشیر برائے بیرونی سرمایہ کاری کے عہدے کی پیشکش بھی کی گئی تھی لیکن انہوں نے بعض وجوہات پر یہ عہدہ قبول کرنے سے معذر ت کر لی تھی ۔بتایا جا رہے کہ عامر جہانگیر کوخصوصی طور مانچسٹر سے سعودی عرب بلوا یا گیا جنہوں نے وہاں پی ٹی آئی کارکنان کو منظم کیا اور ان کی قیادت میں نعرے بازے کی گئی ،اسی طرح انیل مسرت برطانیہ میں رہائش پذیر ایک بڑے سرمایہ کار ہیں اور لندن میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے میزبان رہے ہیں ، سابق وزیراعظم عمران خان کے پچاس لاکھ گھروں کی فراہمی کے منصوبے کی سربراہی بھی انیل مسرت کو دی گئی تھی ۔یاد رہے کہ اس واقعہ میں اب تک 150سے زائد پاکستانیوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے ،اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے بھی اس ضمن میں گرفتاریوں کی تصدیق کی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی