06:27 pm
پی آئی اے کے بیڑے میں اضافہ، کتنے نئے ایئر بس اے 320 طیارے شامل کرلیے گئے ،قوم کے لیے خوشی کی خبرآگئی

    اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز )پی آئی اے(نے اپنے فضائی بیڑے میں اضافے کرتے ہوئے مزید 4 طیاروں کو شامل کیا ہے جن میں سے ایک طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا  ۔  پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق ایئر بس اے 320 اسلام آباد پہنچ گیا ہے جبکہ مزید تین طیارے چند ماہ میں فضائی بیڑے میں شامل ہوں گے۔  ترجمان نے بتایا کہ لیز پر حاصل
کیے گئے ایئر بس 170 نشتوں پر مشتمل ہیں جبکہ اسلام آباد پہنچنے والا طیارہ 4 برس پہلے بنایا گیا تھا۔ پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں شامل 6 ایئر بس اور بوئنگ طیاروں کی لیز جون 2021 میں ختم ہوگئی تھی جس کے بعد 8 نئے طیارے حاصل کرنے کے لیے ٹینڈر جاری کیے گئے تھے۔ پاکستان کی سرکاری فضائی کمپنی پی آئی اے میں 29 طیارے شامل ہیں جن میں 12 بوئنگ 777، 11 ایئر بس اے 320، جبکہ چھ اے ٹی آر شامل ہیں۔ سنہ 2022 میں منظور ہونے والے نئے بزنس پلان میں پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں بھی مزید 19 طیارے شامل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق پی آئی اے کا فضائی بیڑا 2023 تک 35 طیاروں پر مشتمل ہوگا، 2024 میں 37، 2025 میں 44 تک بڑھ جائے گا۔ سال 2026 میں پی آئی اے کا موجودہ فضائی بیڑا 30 سے بڑھا کر 49 تک کرنے کا ٹارگٹ شامل ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان