09:01 pm
وزیراعظم وفد کے ہمراہ جدہ پہنچ گئے، کون سی اہم ترین سعودی شخصیت سے ملاقات کریں گے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

جدہ(نیوز ڈیسک ): وزیراعظم شہباز شریف ، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور وفد میں شامل دیگر افراد مدینہ منورہ سے جدہ پہنچ گئے۔مکہ کے گورنر اور سعودی قومی سلامتی کے مشیر نے وزیراعظم 
شہباز شریف اور وفد کا استقبال کیا۔وزیراعظم شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان و دیگر سعودی حکام سے ملاقات کریں گے۔سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہبازشریف سعودی عرب کے تین روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔وزیر اعظم نے مدینہ منورہ میں قیام کے دوران دو مرتبہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی، جمعۃ الوداع کی نماز مسجد نبویﷺ میں ادا کی، ملکی سلامتی، ترقی اور سماجی خوشحالی کے لیے دعائیں مانگیں۔وزیر اعظم آج دورے کے دوسرے روز مدینہ منورہ سے جدہ پہنچے۔گورنر مکہ خالد بن فیصل آل سعود اور سعودی عرب کے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر مسعد بن محمد العیبان نے ہوائی اڈے پر وزیر اعظم کا استقبال کیا۔وفاقی وزراء بلاول بھٹو زرداری، مفتاح اسماعیل، نوبزادہ شاہ زین بگٹی، مریم اورنگزیب، خواجہ محمدآصف، چوہدری سالک حسین، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، محسن داوڑ اور مولانا طاہر اشرفی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ وفد میں موجود ہیں۔منصب وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز اور دیگر متعلقہ حکام کےساتھ ملاقاتوں میں اقتصادی و تجارتی روابط کو بڑھانےاور سرمایہ کاری کو فروغ دینےکے علاوہ سعودی عرب میں پاکستانی افرادی قوت کیلئے روزگار کے زیادہ سےزیادہ مواقع پیدا کرنےکے حوالےسےبات چیت کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟

پولیس ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ گمشدہ سونے کی انگوٹھی اور 16 ہزار روپے تلاش کر کےخاتون کے حوالے کر دئیے

انا للہ وانا الیہ راجعون انتہائی دردناک واقعہ ۔۔۔پاکستان میںنماز کے دوران مسجد میںشدید فائرنگ حساس ادارے کےافسر شہید، کئی زخمی

عامرلیاقت سے شادی سے پہلے سے ہی ۔۔۔۔ مرحوم عامر لیاقت کے سابقہ بیوی طوبیٰ کے انکشافات