10:16 pm
عدالت کا اسپیکر قومی اسمبلی کو حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکم

لاہور(نیوز ڈیسک )لاہور ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کو پنجاب کے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے عہدے کا حلف لینے کا حکم دے دیا ہے۔نجی ٹی وی  کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت
نے نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر فیصلہ سنا دیا ہے۔عدالت نے حکم جاری کیا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کل ساڑھے 11 بجے حمزہ شہباز سے حلف لیں۔پنجاب کے نومنتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کے حلف نہ لینے کے خلاف تیسری بار لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا جس میں استدعا کی گئی تھی کہ عدالت حمزہ شہباز سے حلف لینے کے لیے نمائندہ مقرر کرے۔حمزہ شہباز نے لاہور ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی تھی۔ درخواست میں وفاق و پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا تھا۔درخواست میں کہا گیا تھا کہ عدالت حلف سے متعلق احکامات جاری کر چکی ہے، عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا، گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ ایک بار پھر عدالتی حکم ماننے سے انکار کر رہے ہیں۔درخواست گزار نے استدعا کی تھی کہ عدالت حمزہ شہباز سے حلف لینے کے لیے نمائندہ مقرر کرنے کے ساتھ ساتھ حلف لینے کے لیے وقت اور جگہ کا بھی تعین کرے اور حلف نہ لینے والوں کے اقدامات خلاف آئین قرار دیے جائیں۔یا درہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے گورنر پنجاب کو حکم دیا تھا کہ نئے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے خود یا اپنے کسی نمائندے کے ذریعے حلف لیں۔فیصلے میں کہا گیا تھا کہ آئین فوری طور پر وفاقی یا صوبائی حکومت بنانے کی تجویز دیتا ہے، موجودہ صورتِ حال کے مطابق صدر یا گورنر فوری حلف لینے کے آئینی طور پر پابند ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

انتقال کو 40 دن گزر گئے لیکن۔۔ قرض لے کر بیٹے کو سعودی عرب بھیجنے والے والدین کو لاش کیوں نہیں دی جارہی؟

ضروری نہیں کینسر ہونے سے بال گر جائیں۔۔ 2 بچوں کے ہوتے ہوئے کیمو تھیراپی کروانا آسان نہیں تھا.. کیمو تھیراپی کیسے ہوتی ہے؟

میں نے کینسر کو ہرا دیا ۔۔ معصوم بچہ کینسر کی جنگ جیتنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایسے لوگوں سے بنا ضرورت چیزیں لے لیا کرو ۔۔ وہ 4 لوگ کون ہیں جن کی غریبی نے انہیں سوشل میڈیا اسٹار بنا دیا؟

عمران خان نے تو پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ۔۔۔۔آڈیو لیک ہوتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان منظر عام پر آ گیا

سونایکدم سستا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کے لیے خوشی کی خبرآگئی

اس نے مسلمان ہونے کے باوجود میری جان بچائی۔۔ لیسٹر میں ہونے والی ہندو مسلم لڑائی میں کس طرح مسلمان لڑکے نے ہندو کو بچا کر انسانیت کی مثال قائم