11:50 am
عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کو بڑا جھٹکا دیدیا، حمزہ شہباز اور ن لیگی رہنمائوں کو ریلیف مل گیا

لاہور(نیوزڈیسک )لاہور سیشن عدالت نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کی تشدد اور اسمبلی میں توڑ پھوڑ کے معاملے پر اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کر دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق سیشن عدالت لاہور نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری
پرویز الٰہی کی تشدد اور اسمبلی میں توڑ پھوڑ پر حمزہ شہباز ،(ن)لیگی ایم پی اے ،سیکریٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے خارج کر دیا۔فیصلے کے مطابق پنجا ب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی سے متعلق مقدمہ پہلے ہی درج کیا جا چکا ہے ،پولیس تفتیش کر رہی ہے اور ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائیگی ،سپیکر پنجاب اسمبلی کے وکیل عامر سعید کی جانب سے موقف اپنایا تھا کہ پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کی ایما پر ن لیگ کے ایم پی ایز نے پرویز الٰہی پر تشدد کیا گیا لیکن پولیس مقدمہ درج نہیں کیا جا رہے ۔

تازہ ترین خبریں

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی