12:42 pm
میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا کہ۔۔۔مسجد نبوی ﷺ  میں پیش آنے والے واقعے پر عمران خان کا ردِ عمل آگیا

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) مسجد نبوی ﷺ میں حکومتی وفد کے ساتھ پیش آئے واقعے پر عمران خان کا ردعمل آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا اس مقدس جگہ لوگوں کو آوازیں
کسنے کی ہدایت دوں ، میرا عقیدہ ہے رسولﷺ سے عشق نہ ہو تو ایمان مکمل نہیں ہوتا اور کوئی عاشق رسولﷺ ایسا کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا ، مدینہ میں جب یہ واقعہ ہوا تو ہمارے کارکن شب دعا منا رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ میں نے پوری دنیا میں اسلامو فوبیا کے خلاف آواز بلند کی ، انہوں نے بیرونی سازش کا حصہ بن کر حکومت کو گرایا ، سازش کے تحت این آر او ٹو دیا گیا اور کرپٹ ترین لوگوں کو مسلط کیا گیا ، مدینہ میں جو ہوا وہ ان کے اعمال کا نتیجہ اور عوام کا رد عمل ہے کیوں کہ ملکی تاریخ میں پہلے کبھی اس طرح عوام نہیں نکلے اور یہ کوئی کر نہیں رہا بلکہ لوگ تکلیف میں نکل رہے ہیں اور عوام میں غصہ ہے ۔خیال رہے کہ مسجد نبویﷺ میں وزیراعظم شہبازشریف اور حکومتی وفد کو دیکھ کر لوگوں نے خوب نعرے بازی کی ، کارکنان کی بڑی تعداد نے حکومتی وفد کا پیچھا کیا ، غدارغدار، چور چور کے نعرے لگائے، وزیراعظم اوروفد کے ارکان کوسکیورٹی گارڈ زنے گھیرے میں لیے رکھا۔ اے آروائی نیوز کے مطابق اس دوران مسجد نبویﷺ کے تقدس اور احترام کو بھی ملحوظ خاطر نہیں رکھا گیا ، وزیراعظم شہبازشریف اور حکومتی وفد مسجد نبویﷺ پہنچا تو لوگوں نے نعرے بازی کی ، عوام کی بڑی تعداد نے حکومتی وفد کا پیچھا کیا اور غدارغدار، چور چور کے نعرے لگائے ، وزیراعظم شہبازشریف کی گاڑی کو لوگوں نے گھیرے میں لیے رکھا ، شاہ زین بگٹی اور مریم اورنگزیب بھی گارڈ کے گھیرے میں رہے۔وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ معاشرے کی تباہی ہے، میں اس شخص کا نام اس پاک زمین پر نہیں لینا چاہتی، اس پاک زمین کو سیاست کے لئے استعمال نہیں کرنا چاہتی، انہوں نے جو اس معاشرے میں تباہی کی وہ آج آپ کے سامنے ہے، بہت سا ایسا معاشرے کا حصہ اور طبقہ موجود ہے جو ان روایات کو برقرار رکھ رہا ہے، وقت لگے گا لیکن یہ رویے ہمارے مثبت رویوں سے تبدیل ہوں گے، ہمارے کارکن بھی یہاں ہیں لیکن انہیں ہدایت کی گئی کہ ایسا رویہ نہ اپنایا جائے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

انتقال کو 40 دن گزر گئے لیکن۔۔ قرض لے کر بیٹے کو سعودی عرب بھیجنے والے والدین کو لاش کیوں نہیں دی جارہی؟

ضروری نہیں کینسر ہونے سے بال گر جائیں۔۔ 2 بچوں کے ہوتے ہوئے کیمو تھیراپی کروانا آسان نہیں تھا.. کیمو تھیراپی کیسے ہوتی ہے؟

میں نے کینسر کو ہرا دیا ۔۔ معصوم بچہ کینسر کی جنگ جیتنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایسے لوگوں سے بنا ضرورت چیزیں لے لیا کرو ۔۔ وہ 4 لوگ کون ہیں جن کی غریبی نے انہیں سوشل میڈیا اسٹار بنا دیا؟

عمران خان نے تو پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ۔۔۔۔آڈیو لیک ہوتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان منظر عام پر آ گیا

سونایکدم سستا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کے لیے خوشی کی خبرآگئی

اس نے مسلمان ہونے کے باوجود میری جان بچائی۔۔ لیسٹر میں ہونے والی ہندو مسلم لڑائی میں کس طرح مسلمان لڑکے نے ہندو کو بچا کر انسانیت کی مثال قائم